دنوں کے وظائفوظائف

Karobar ma taraqi ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کا خاص قرآنی وظیفہ کاروبار میں اتنی ترقی ہوگی۔ نوٹوں کی بوریاں بھر جائیں گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کا خاص قرآنی وظیفہ کاروبار میں اتنی ترقی ہوگی۔ نوٹوں کی بوریاں بھر جائیں گی۔ اتنی بلندیوں پر جائے گا کہ جو دیکھے گا تعریف کرے گا جو دیکھے گا کہے گا ماشاءاللہ اس کا کاروبار اتنی بلندیوں پہ اللہ تعالیٰ نے اس کو بڑی ترقیاں عطا کی اگر آپ سے کوئی پوچھے تو آپ اس کو ضرور یہ وظیفہ بتائیے گا کہ میں نے جب سے یہ قرآنی وظیفہ شروع کیا ہے اللہ تعالیٰ نے میرے کاروبار کو ترقی دی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے میرے گھر میں برکتیں کی ہیں ، اللہ تعالیٰ نے میرے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں اضافہ کیا ہے ، اللہ تعالیٰ نے میری تنگدستیوں کو دور کر دیا ، اللہ تعالیٰ نے میری محتاجیوں کو دور کر دیا ، اللہ تعالیٰ نے میرے لیے ستر ہزار رزق کے دروازے کھول دیے۔ اب مجھے اور میری آنے والی نسلوں کو بھی کوئی محتاجی نہیں ہوگی کیونکہ یہ عمل جب تک چلتا رہے گا بہترین روزگار ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے ساتھ ایک تسبیح آپ نے استغفار  کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے سوتے جاگتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں کریں اور خواتین  جن دنوں میں پاک ہوں ان دنوں میں کریں۔

ولسوف یعطیک ربک فترضیٰ

بڑی ہی پیاری آیت ہے جب انسان اس کو پڑھتا ہے اس کے سارے غم بھی دور ہو جاتے ہیں اور اس کو امید ہو جاتی ہے کہ جلد سے جلد اللہ تعالیٰ بے حساب رزق عطا فرمائے گا اور جو لوگ کاروبار کرتے ہیں کاروبار میں تنگیاں ہیں اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور دیکھیں کاروبار کیسے دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرتا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad