شعبان کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for money in shaban-Mufti Bilal Qadri

شعبان کے مہینے یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نام کثرت سے پڑھیں۔ برکت کے خزانے کھل جائیں گے۔ اتنی دولت ہوگی کہ ساری ضرورت پوری ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

شعبان کے مہینے یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نام کثرت سے پڑھیں۔ برکت کے خزانے کھل جائیں گے۔ اتنی دولت ہوگی کہ ساری ضرورت پوری ہو جائے گی۔ الحمدللہ شعبان المعظم کو مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ شعبان کے چاند کے حوالے سے بھی ہم نے آپ کے ساتھ بہت سارے وظائف شیئر کیے تھے جن لوگوں نے بھی وہ وظائف کیے ان کا یہ کہنا ہے کہ ہمیں بہت فائدہ ہوا اور جن لوگوں نے نہیں کیے اب وہ پچھتا رہے ہیں تو پچھتانہ چھوڑیں اور یہ والا وظیفہ کرنا شروع کر دیں جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ جو آج وظیفہ شیئر کر رہا ہوں یہ شعبان کے پورے مہینے کا وظیفہ ہے۔ آپ پورا مہینہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھیں۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ انکو بے تحاشہ دولت ملے اور بےحساب رزق ساری زندگی ملتا رہے تو اسکو چاہیے کہ شعبان کا مہینہ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے ہر وقت اللہ تعالیٰ کا یہ ایک نام ہے اس کا ورد کرتا رہے۔ ان شاء اللہ رزق کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور بےحساب رزق اور دولت ساردی زندگی نصیب ہوتا رہے گا۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

یاوھاب

اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ نام پورا دن پڑھتے رہیں۔ آپ کہیں جا رہے ہیں تو پڑھتے ہوئے جائیں۔ گھر میں بیٹھے ہیں تو ساتھ ساتھ پڑھتے رہیں یعنی ہر حالت میں ” یاوھاب " پڑھتے رہیں۔ اس کی کوئی تعداد نہیں ہے جتنا زیادہ اس کو پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا تو شعبان المعظم کے مہینے میں یہ وظیفہ ضرور کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad