شعبان کے وظائفوظائف

Shaban ke pehly Jummay ka Khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

شعبان کا پہلا جمعہ بےحد خاص ہے بند کمرے میں ایک عمل ، رزق ایسے برسے گا جیسے پانی ، سات نسلیں کھائیں گی پر ختم نہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شعبان المعظم کا پہلا جمعہ اور جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ شعبان کا مہینہ الحمدللہ شروع ہو چکا ہے۔ شعبان کا مہینہ نبی کریم ﷺ کا مہینہ ہے جیسے کہ ایک روایت کے اندر آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے۔ الحمدللہ کل شعبان المعظم کا پہلا جمعہ ہے۔ جمعہ کے حوالے سے ہم نے آپ کے سامنے بہت سارے وظائف الحمدللہ شیئر کیے جن کو بہت لوگوں نے پسند کیا اور ہمارا ہر جمعے کا وظیفہ الحمدللہ بہت کامیاب رہا تو آج کے اس آرٹیکل کے اندر بھی ان شاء اللہ شعبان المعظم کے پہلے جمعہ کا وظیفہ شیئر کیا ہے۔ ایک تو جمعہ کی فضیلت اور دوسرا شعبان کی فضیلت تو یہ ڈبل فضیلت اس جمعہ کی ہوگی تو اس لئے اس جمعہ کے اندر خاص ایسا عمل آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے جو آپ نے بند کمرے میں کرنا ہے۔ اس عمل کو کرنے سے کیا ہوگا؟ رزق ایسے برسے گا جیسے پانی۔ سات نسلیں بھی ان شاء اللہ اگر بیٹھ کے کھائیں گی تو وہ ختم نہیں ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہو اور وہ چاہتا ہے اس کے رزق میں بےپناہ اضافہ ہو اور وہ شخص بےحد غنی اور امیر ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ خاص شعبان کے پہلے جمعے یا کسی بھی جمعے یہ عمل کرے۔ چھوٹا سا اور آسان سا عمل ہے۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعے والے دن خاص ایک علیحدہ بند کمرے میں بیٹھ کر یہ عمل کرنا ہے۔ پڑھنا کیا ہے 313 مرتبہ درودِ تاج جو آپ کی سکرین پر بھی آ رہا ہے۔

درودِ تاج

یہ درودِ تاج جمعہ والے دن ایک ہی نشست میں 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جمعے والے دن ایک ہی جگہ بیٹھ کر کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں اور سب سے بہترین جو اس کا وقت ہے وہ ظہر تا عصر ہے یعنی جمعہ کے بعد سے لے کر عصر تک خود بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر اکیلے نہیں پڑھنا چاہتے تو پھر جن سے آپ کا خونی رشتہ ہے آپ ان کو ساتھ شامل کر کے پڑھ سکتے ہیں ان شاء اللہ بہت آپ کو فائدہ ہوگا اور رزق کے حوالے سے آپ کے مسائل ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad