
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ٹوٹے روٹھے دلوں کو جوڑنے والا خاص عمل۔ یہ عمل بارہا کا آزمودہ ہے جو کرتا ہے اپنی محبت پاتا ہے۔ محبوب کا دل ٹوٹ چکا ہے ، محبوب روٹھ چکا ہے ، محبوب نے بلاک کر دیا ہے ، بات نہیں کر رہا تو آپ یہ والا عمل شروع کریں۔ اس عمل کے بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آتے ہیں مجھے لوگ خود جب بتلاتے ہیں کہ اس عمل سے ہمیں فائدہ ہوا ہے۔ ابھی گزشتہ دنوں میں کہیں جا رہا تھا تو میری ایک شخص سے ملاقات ہوئی تو سب سے پہلے انہوں نے کہا کہ میں نے آپ کا یہ والا وظیفہ پڑھا تھا مجھے بہت فائدہ ہوا تو میں نے کہا اس کے اوپر ہم ایک مرتبہ پھر ویڈیو بنا لیں گے تاکہ مزید لوگ کو فائدہ حاصل ہو جائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس وظیفے کی پانچ تسبیح روزانہ پڑھنی ہیں۔ گیارہ دن اس کو پڑھنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ جمعرات سے اس کو شروع کرنا ہے اگر آپ رات 12:00 بجے کے بعد سوتے ہیں تو پھر بدھ کی رات سے شروع کریں اگر 12:00 بجے سے پہلے سوتے ہیں تو پھر جمعرات والے دن ہی آپ نے اس عمل کو کرنا ہے اور پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو پڑھ سکتی ہیں پر کوشش کریں پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر پڑھیں خواتین جیسے ہی پاک ہوں اس عمل کو شروع کر لیں۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
بڑا ہی آسان ، پاورفل ، مجرب عمل ہے۔ مجھے بہت سارے لوگوں نے آ کے بتایا ہے کہ یہ لفظ ہم نے پڑھا تو ہمارے محبوب نے ان بلاک کر دیا ہے۔ روٹھا ہوا خود راضی ہو گیا ہمیں کال کرنی کی ضرورت نہیں پڑی اس نے خود ہی کال کی تو آپ بھی ضرور اس پر عمل کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





