محبت کے وظائفوظائف

Kisi sy apni baat manwane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر / محبوب یا کسی سے اپنی بات منوانے کا خاص مجرب عمل۔ آپکی بات سر آنکھوں پر رکھے گا۔

in article

شوہر / محبوب یا کسی سے اپنی بات منوانے کا خاص مجرب عمل۔ آپکی بات سر آنکھوں پر رکھے گا۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

شوہر ہے / محبوب ہے یا کسی سے اپنی جائز بات منوانا چاہتے ہیں خاص مجرب عمل ہے محبوب آپ کی بات کو سر آنکھوں پر رکھے گا۔ چاہے وہ بات ایسی ہے کہ وہ بندہ نہیں مان رہا لیکن ہو جائز ناجائز بات نہ ہو محبت کے اندر بھی ہے تو آپ کی پاک محبت میاں بیوی کی ہو یا آپ کہیں خاص جگہ پہ شادی کرنا چاہ رہے ہیں محبت کرتے ہیں لیکن آپ کی شادی کے اندر مسائل پیدا ہو رہے ہیں یا آپ کا کوئی ایسا جاننے والا ہے اور آپ اُسے کسی بات پر منانا چاہ رہے ہیں مثال کے طور پر اب بعض اوقات بچے ہوتے ہیں بچوں کو کسی بات پرمنانا ہوتا ہے۔ بعض اوقات والدین کو منانا ہوتا ہے کہ ہم نے پسند کی شادی کرنی ہے۔ تو کوئی بھی جائز جگہ ہے جہاں آپ چاہتے ہیں کہ میری یہ والی بات یہ مان لے ابھی اسی وقت وہ یہ دل ہی دل میں پڑھتا رہے اور اس سے بات کریں ان شاء اللہ وہ بات مان جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ بڑا ہی پیارا عمل ہے جب آپ اس کے سامنے جائیں گے یہ عمل باوضو پاکی کی حالت کے اندر کرنا ہے اور جب جانے لگیں یا فون پہ بات کرنی ہے یا ویڈیو کال پہ بات کرنی ہے تو اس سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد دل ہی دل میں یہ وظیفہ پڑھتے رہیں کم از کم کوشش کریں کہ ایک تسبیح پڑھ کے پھر اس کے پاس بات کرنے کے لیے جائیں۔ اگر اچانک سے آمنا سامنا ہو جاتا ہے تو دل ہی دل میں یہ پڑھتے رہیں جو سکرین پر آرہا ہے۔

سبحان الذی سخر لنا ھذا وما کنا لہ مقرنین

بس اتنا سا آپ پڑھیں۔ دل میں پڑھیں۔ جو آپ اس سے بات منوانا چاہ رہے ہیں کہنا چاہ رہے ہیں یا چاہ رہے ہیں کہ آپ کی بات اس کے دل و دماغ میں بیٹھ جائے تو یہ وظیفہ کر کے بات کریں ان شاء اللہ آپ کو اس کا پوزیٹیو ریسپانس خود نظر آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad