
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شادی کی بندش ہے یا اور کسی کام کی صرف چند دن میں ختم۔ رہیں پوری زندگی بندشوں سے آزاد۔ عموماً والدین جب مجھ سے بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ میرے بچوں کی اچھی جاب بھی ہے ، کاروبار بھی ہے ، خوبصورت بھی ہیں ، بااخلاق بھی ہیں لیکن پھر بھی رشتے نہیں ہو رہے۔ بچیاں ہیں پڑھی لکھی بھی ہیں ، خوبصورت بھی ہیں لیکن رشتے نہیں ہو رہے تو اس میں دو چیزیں میں نے دیکھی ہیں ایک نظرِبد اور ایک بندش۔ بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ آپ کے بچے ، بچیوں کو دیکھ کر ما شاء اللہ نہیں کہتے جس وجہ سے آپ کے بچے ، بچیاں نظرِبد کا شکار ہو جاتے ہیں۔ تو یہ جو آج کا عمل ہے یہ خاص کر شادی کی بندشوں کے توڑ کے لیے ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد دو ٹائم اس عمل کو کرنا ہے۔ فجر کے بعد 79 مرتبہ پڑھنا ہے اور مغرب کے بعد بھی 79 مرتبہ پڑھنا ہے۔ دوںوں دفعہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ 79 مرتبہ پڑھیں دونوں ہاتھوں پر دم کریں اور پھر پورے جسم پر وہ ہاتھ پھیر لیں۔ آپ پر کوئی نظرِبد ، بندش ہوئی تو وہ سب ختم ہو جائیں گی۔ ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





