
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
یہ پڑھ کر سو جائیں صبح کال نہ آئے تو پھر کہنا محبوب بےچین ہو کر خود آپ کو کال پر کال کرے گا محبوب کو اپنا کرنے کا شرطیہ عمل اتنی کالے کرے گا اتنی کہ آپ مجبور ہو جائیں گے بات کرنے کے لیئے۔ یا صبح اٹھ کر سوچیں گے کہ رات پتہ نہیں ہم سو گئے تھے تو ہزاروں کالے کی محبوب نے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہو گیا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور یہ ایسا پرفیکٹ عمل ہے کہ یہ کام ضرور کرتا ہے میں نے بہت ساروں کو یہ عمل دیا ہے اور میں نے بہت سارے لوگوں کو اس کے علاوہ بھی عمل دیئے ہیں الحمدللہ لوگ خود کہتے ہیں کہ ہمارے کام ہوئے ہیں۔
اس سے بڑی خوشی ہوتی ہے کہ ہر بندہ جب وظیفے کا مجھے بتاتا ہے وہ یہ کہتا ہے کہ ہمارے کام ہوئے ہیں بیچ میں کچھ ہیں جو کہتے ہیں کہ کام نہیں ہوا میں نہیں کہتا ہنڈرٹ پرسنٹ لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ میں یہ کہتا ہوں کہ میرے ایک عمل سے ایک بندے کو بھی فائدہ ہو جائے تو میرا وہ کام پورا ہو جاتا ہے۔
تو اگر آپ کو محبوب کی وجہ سے پریشانی ہے اس نے بلاک کیا ہوا ہے۔ آپ سے بات نہیں کر رہا یا آپ اس کو کال کرتے ہیں وہ آپ کی کال پک نہیں کرتا تو آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے۔
آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جس وقت آپ سونے لگیں گے۔ آپ نے جو بھی آپ کا محبوب ہے، شوہر ہے، بیوی ہے جس سے پیار کرتے ہیں جس کو قابو کرنا چاہتے ہیں اور یہ عمل جو ہے آپ اپنے کسی باس کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔
یعنی کوئی بات منوانی ہو یا اس کے لیے عمل ہوتے ہیں تو آپ نے بلکل سیدھا لیٹنا ہے۔
سیدھا لیٹنے کے بعد آپ نے آنکھیں بند کرنی ہیں۔ آسمان کی طرف چھٹ کی طرف آپ کی آنکھین ہونی چاہیئے اور آپ نے اس کو سوچ کے ایسے کہ وہ آپ کے بلکل سامنے ہے اور آپ کو تصور کے اندر وہ نظر آ رہا ہے۔
اور آپ نے اس پر اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں:
313 مرتبہ پڑھنا ہے اور اول آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ تصور کر رہے ہیں
کہ اس کی سوچ میری طرف جا رہی ہے اور وہ مجھے کال کر رہا ہے اور وہ مجھ سے بات کرنا چاہتا ہے یعنی یہ تصور کرتے ہوئے آپ کریں۔ آپ دیکھئے گا اسی وقت آپ کے موبائل پر گھنٹی نہ بجے تو پھر آپ کہنا مجھے لیکن یہ تصور آپ کا ہونا ضروری ہے۔
کیونکہ اس تصور سے جب اس کے دل کے اوپر آپ عمل کریں گے تو آپ کو ہنڈر پرسنٹ اس کا فائدہ ہوگا ضرور کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





