رجب المرجب کے وظائفوظائف

27Rajab Shab E Meraj pasand ki shadi ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

خاص رات شبِ معراج 27 رجب شادی کے لئے خاص عمل۔ اس سال 2026 میں من پسند شادی پکی!!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

خاص رات شبِ معراج 27 رجب۔ شادی کے لئے خاص عمل۔ اسی سال 2026 کے اندر ارینج میریج یا لو میریج پکی ہو جائے گی یعنی اس سال میں شادی ہوگی اب وہ جنوری میں ہوتی ہے ، فروری میں ہوتی ہے ، مارچ میں ہوتی ہے ، اپریل میں ہوتی ہے پورے  سال کے اندر ہو جائے گی۔ اگر آپ کی شادی کے اسباب ہی نہیں ہیں اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب پیدا کر دے گا۔ اگر گھر والے راضی نہیں ہیں ایسے راضی ہو جائیں گے کہ آپ بھی حیران ہو جائیں گے۔ محبوب راضی نہیں ہے اس کے گھر والے راضی نہیں ہیں یہ چھٹکیوں کا کام ہے ان شاء اللہ اس رات کے بعد اس عمل کے بعد آپ کو اپنی شادی کے مسائل ایسے حل ہوتے ہوئے نظر آئیں گے کہ آپ خود حیران رہ جاؤ گے۔ اس رات یہ ایک چھوٹا سا عمل آپ نے کر لینا ہے کونسی رات ہے 16 جنوری کی ہے جمعہ کا دن ہے جمعہ کے دن جیسے ہی مغرب کی نماز پڑھیں گے اس کے بعد یہ شبِ معراج شروع ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اب اس رات کے شروع میں آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد پھر ایک تسبیح آپ نے ” تیسرے کلمے " کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد مغرب سے لے کر آپ کے پاس صبح سحری تک کا ٹائم ہے قرآن پاکی یہ سورت آپ نے 79 مرتبہ پڑھنی ہے۔

سورۃ الضحیٰ

یہ سورت پاکی اور باوضو حالت میں پڑھنا ہے۔ اگر خواتین پاک نہیں ہیں تو اس سورت میں پھر یہ وظیفہ پڑھیں۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یابدیع العجاءب بالخیر یابدیع

یہ 1100 مرتبہ اس خاص رات کے اندر پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کی شادی کا ہر مسئلہ حل ہو جائے گا اور چٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتِحال ضرور بن جائے گی ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad