محبت کے وظائفوظائف

Dil ma muhabbat dalnay ka ism e azam-Mufti Bilal Qadri

دو محبت کرنے والوں کیلئے اسمِ اعظم کا روحانی عمل! دو دلوں میں ایسی محبت پیدا ہو گی۔ دنیا کی کوئی طاقت نکال نہ سکے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دو محبت کرنے والوں کے لیے اسمِ اعظم کا روحانی عمل! دلوں میں ایسی محبت پیدا ہوگی دنیا کی کوئی طاقت نکال نہ سکے گی۔ کوئی تیسرا بندہ انٹر نہیں ہو سکے گا۔ کبھی غلط فہمیاں پیدا نہیں ہوگی۔ ایسی محبت ہو گی کہ جو دیکھے گا یہی مثال دے گا یار محبت ہو تو ایسی اور یہ میں نہیں کہہ رہا یہ عمل کریں گے تو آپ یہ اپنے کانوں سے خود سنیں گے۔ آپ میری بات نہ سنیں نہ میری بات مانیں آپ عمل کریں اور اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ لوگ اگر آپ کی محبت کی تعریف نہ کریں تو پھر آپ گلا شکوہ کریئے گا۔ یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے بلکہ فائدہ ہی فائدہ ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل آپ نے ظہر سے عصر ، عصر سے مغرب یا عشاء سے رات سوتے وقت کرنا ہے یعنی یہ تین ٹائم ہیں۔ ان تین ٹائموں میں سے جو بھی ٹائم ملے اس عمل کو کر لیں۔ 21 دن لگاتار 300 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یارحمٰن الدنیا ورحیمھما

صرف تین الفاظ ہیں اور یہ تین الفاظ پڑھ کر جس کی تصویر ، تصور ، جس کے نام کے اوپر دم کر دیں گے بس پھر اس کی محبت کی مثالیں آپ لوگوں کی زبانی اپنے کانوں سے خود سنیں گے۔ بڑا ہی پیارا عمل ہے دو محبت کرنے والوں کی محبت ایسی پختہ ہو جائے گی کہ کوئی تیسرا اس میں پھر نہیں آ سکے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad