رزق کے وظائفوظائف

Na mumkin ko mumkin banane ka wazifa-Mufti Bilal Qadir

جب پیسوں کی اشد ضرورت ہو یہ عمل فوری کر لیں۔ ناممکن کو ممکن کرنے والا وظیفہ دنوں میں کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جب پیسوں کی اشد ضرورت ہو یہ عمل فوری کر لیں۔ ناممکن کو ممکن کرنے والا وظیفہ دنوں میں کروڑپتی ضرور ہو جاؤ گے۔ یہ عمل میں نے پہلے بھی دیا اور یہ اسمِ اعظم ہے اور ایسا اسمِ اعظم ہے کہ روایات کے اندر آتا ہے کہ اس اسمِ اعظم کو پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتا ہے اور اسمِ اعظم ایسی طاقت ہے جو جادو سے بڑھ کے طاقت رکھتی ہے اب جادو کرنے اور کروانے والا مسلمان تو نہیں ہو سکتا لیکن اسمِ اعظم جس کو مل جائے اس کی کائنات بدل جاتی ہے۔ اللہ اس کے نصیبوں کو بدل دیتا ہے ، اللہ اس کی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دیتا ہے۔ اسمِ اعظم کے اوپر ہمیشگی اختیار کرنے والا کبھی ناکام اور نامُراد نہیں رہتا اور قسمت اتنی اچھی ہو جاتی ہے کہ مٹی کو ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا بن جاتی ہے۔ جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہے اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرماتا ہے اور اس اسمِ اعظم کے ذریعے اللہ آپ کو دنیا میں بھی کامیابیاں دیں گے ، آخرت کے اندر بھی کامیابی عطا کریں گے۔ اس اسمِ اعظم کی برکت سے اللہ دنیا میں بھی عزتیں عطا فرمائیں گے چاہے خدا نہ خاستہ کوئی بیماری ہے ، پریشانی ہے یا آپ نے کسی کا قرض دینا ہے اور آپ کو ناممکن لگ رہا ہے تو یہ اسمِ اعظم کریں اللہ ایسا ممکن بنا دے گا کہ آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ اسمِ اعظم آپ نے دو ٹائم پڑھنا ہے۔ ایک فجر کے بعد اور ایک مغرب کے بعد یا جس وقت آپ کو ایمرجنسی پیسوں کی ضرورت ہے اس ٹائم پر آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے لیکن فجر اور مغرب کے بعد اگر روزانہ پڑھتے ہیں تو پھر آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے تو تہجد کی نماز پڑھیں تہجد کے بعد صرف 786 مرتبہ یہ پڑھ لیں اسی دن اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں / روزی میں برکت ڈال دیں گے اور جتنے پیسوں کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب کے اندر لکھ دے گا اور ناممکن کو ایسا ممکن بنا دے گا کہ آپ بھی سوچ میں پڑھ جائیں گے تو کون سا اسمِ اعظم ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

dolat aur rizq ka wazifa

جب بھی پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے اس کے بعد یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے۔ دونوں طریقوں سے فجر اور مغرب کے بعد پڑھیں گے تو 313 مرتبہ۔ اگر پیسوں کی ارجنٹ ضرورت کے وقت پڑھیں گے تو 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اگر تہجد کے اندر پڑھنا ہے تو پھر بھی 786 مرتبہ پڑھنا ہے انتہائی آسان عمل ہے اگر کسی مقصد میں کامیابی چاہتے ہیں تو یہ پڑھتے ہوے جائیں تو اس مقصد میں آپ کو کامیابی بھی اللہ تعالیٰ ضرور عطلا کریں گے۔ یہ عمل آپ تین دن ، سات دن  ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ جب آپ کی ضرورت پوری ہو جائے تو آپ اس عمل کو چھوڑ سکتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad