
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن کا خاص مجرب عمل۔ ہر حاجت، ہر مراد ، ہر منت پوری ہوگی۔ دولت ، شادی ، اولاد ، گھر بار سب آپ کو نصیب ہوگا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سب کچھ آپ کو نصیب ہو تو آج پیر کے دن کم از کم پانچ تسبیح آپ نے اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔ پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر یہ وظیفہ کرنا ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہر پیر کے دن اس کو پڑھنے کی اپنی ایک عادت بنا لیں اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیے گا جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ پڑھیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں۔ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد کرے گا اور جو آپ چاہتے ہیں دولت ، رزق ، اولاد ، پیسہ ، گھر ، گاڑی سال 2026 میں آپ کو ضرور نصیب ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





