
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہر جمعرات عصر تا مغرب قرآن پاک کی یہ آیت صرف ایک تسبیح پڑھ لیا کرو۔ پورا ہفتہ رزق ، دولت ، پیسہ ختم نہیں ہوگا اور یہ ایک ایسی آیت ہے کہ اس آیت کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ خوب مُعجزات کرتا ہے میں اس آیت کو پڑھوں گا بھی اس کا ترجمہ بھی بتاؤں گا بس آپ کا کام ہے کہ جمعرات کا دن آئے عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔ زبانی نہیں آتا تو میں ابھی سکرین پہ لگاؤں گا آپ اس کا سکرین شاٹ لے لیں. 101 مرتبہ آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگیں کہ تو ہی ہے جو رات کو دن میں داخل کرتا ہے ، تو ہی دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور تو جسے چاہتا ہے بے حساب رزق عطا کرتا ہے تو جب سب کچھ تو کرتا ہے اور سب کچھ تیرے کُن کا محتاج ہے تو ہمارے بھی حالات پر نظر رحمت فرمائیں ، ہمارے بھی گھروں میں برکتیں عطا فرمائیں۔ ان شاء اللہ مانگتے جائیں گے رب آپ کی جھولیوں کو بھرتا چلا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





