محبت کے وظائفوظائف

Ye amal karein mehboob apsy shidat sy pyar karne lgy ga-Mufti Bilal Qadri

اس خاص عمل کے بعد محبوب آپ سے اتنی شدت سے محبت کرے گا۔ جان چھڑوانا مشکل ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس خاص عمل کے بعد محبوب آپ سے اتنی شدت سے محبت کرے گا کہ آپ کے لئے اس سے جان چھڑوانا مشکل ہو جائے گا۔ آج کا یہ عمل محبت کے حوالے سے بہت ہی خاص عمل ہے اور خاص اسمِ اعظم ہے اور یہ اسمِ اعظم ایسی طاقت ہے جو ہر ناممکن کو ممکن کر دیتی ہے۔ چاہے وہ آپ محبت کے لیے پڑھتے ہیں ، چاہے وہ آپ اولاد کے لیے پڑھتے ہیں ، چاہے وہ آپ رزق کے لیے پڑھتے ہیں جیسے کہ اگر ایک شخص ہے اس کی اولاد نہیں ہے ڈاکٹر نے کہ دیا ہے کہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی اولاد ہو تو آپ یہ اسمِ اعظم پڑھیں وہ آپ کے لیے ناممکن کو ممکن کر دے گا کیونکہ اسمِ اعظم وہ چیز ہوتی ہے جو ہماری زندگیوں میں معجزہ لے کر آتی ہے تو اپنی زندگیوں کو ہمیشہ اسمِ اعظم کے ساتھ جوڑیں۔ بجائے اس کے کہ ہم غلط چیزوں میں جائیں ، ناجائز چیزوں میں جائیں ، گناہ کی چیزوں میں جائیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں آپ کا محبوب آپ سے بے پناہ محبت کرے ، ایسی محبت کی آگ بڑھکے کہ اس کا آپ سے دور رہنا ہی محال ہو جائے گا تو یہ وظیفہ آپ کو اس میں بہت فائدہ دے گا۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ عمل آپ نے رات کو سوتے وقت کرنا ہے اور میں رات کو سوتے وقت کا عمل اس لیے دیتا ہوں کہ ہم ہر کام سے فارغ ہو جاتے ہیں تو اس وقت آپ نے آنکھیں بند کرنی ہے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یارحمٰن یارحیم بحق اللہ الصمد

وظیفہ کرتے وقت آنکھیں بند ہونی چاہیے لیکن ایسی بند نہ ہو کہ آپ پڑھتے پڑھتے سو جائیں لیکن اگر آپ پڑھتے پڑھتے سو جائیں گے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن آپ سے ایک گزارش ہے کہ اس کو آپ نے پورا ضرور کرنا ہے اگر بارہ سے پہلے کرتے ہیں پھر روزانہ 12 بجے سے پہلے کریں اگر بارہ کے بعد کرتے ہیں پھر روزانہ 12 بجے کے بعد کریں تو کم از کم گیارہ دن اس عمل کو ضرور کرنا ہے۔ اس عمل کو پڑھنے کے بعد گیارہ مرتبہ یہ پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علا حب فلان ” یہ ہر ایک محبت کے وظیفے کے بعد گیارہ مرتبہ ضرور پڑھ لیا کریں۔ اگر اس وظیفے میں کوئی کمی کوتاہی رہ بھی گئی ہے تو یہ اس چیز کو پورا کر دیتا ہے ان شاء اللہ گیارہ دن نہیں گزیں گے کہ محبت کی ایسی آگ بھڑکے گی کہ پھر آپ کے لیے محبوب سے جان چھوڑانا مشکل ہو جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad