
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب سے ارجنٹ فوری رابطہ بحال ہوگا۔ صرف چند راتیں یہ عمل اس طرح سے کریں جیسے اس آرٹیکل میں بتایا گیا ہے۔ بہت سارے وظائف میں نے ان بلاک کے حوالے سے دیئے یعنی محبوب نے ناراضگی میں ، غصے میں آ کر ، روٹھ کر بلاک کر دیا۔ اب ان بلاک نہیں کر رہا بہت سارے پوزیٹیو ریسپانس ہیں ، بہت سارے وضائف ہیں اور کیوں نہ ہو کیونکہ آپ کے ساتھ ہمیشہ پاک کلام شیئر کیا ہے۔
بہت سارے لوگ غلط چیزیں دیتے ہیں کالے جادو ، تعویز الحمدللہ میں نے نہ وہ کبھی کیے ہیں نہ کرتے ہیں اور جو کالے جادو کرتے ہیں اس کو تو مسلمان بھی میں نہیں سمجھتا کیونکہ کالا جادو کرنے والا اور جو کروا رہا ہے وہ دونوں اسلام سے میرے نزدیک خارج ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان چیزوں سے محفوظ رکھیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب کے ساتھ جلد سے جلد رابطہ بحال ہو جائے۔ وہ آپ کو ان بلاک کر دے اور جو بھی مسائل ہیں وہ چُٹکی بچاتے حل ہو جائیں تو یہ عمل آپ کر لیں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے کم از کم تین راتیں کرنا ہے اور زیادہ سے زیادہ اکیس راتیں کرنا ہے۔ ان راتوں میں یعنی تین راتوں سے پہلے اگر مسئلہ حل ہو جاتا ہے پھر بھی آپ نے تین راتیں ضرور پوری کرنی ہیں تین سے اوپر آپ کا جب بھی مسئلہ حال ہو جائے آپ اس کو چھوڑ سکتے ہیں۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ جو بھی محبت کے اندر مسئلہ ہے وہ حل ہو جائے گا۔ دوسرا محبت کے اندر اضافہ ہوگا۔ تیسرا اگر آپ کی شادی کے اندر مسائل ہیں وہ مسائل بھی حل ہو جائیں گے کیونکہ لفظ یا بدیع یہ جن کی شادی نہیں ہو رہی یا من پسند شادی میں رُکاوٹ ہے یہ لفظ ان کی اس رُکاوٹ کو / اس مسئلے کو حل کر دیتا ہے تو ان شاء اللہ جتنے بھی اس طرح کے مسائل ہیں اللہ تعالیٰ کے حکم سے دور ہو جائیں گے ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





