محبت کے وظائفوظائف

Mehboob k dil main mohabbat paida karny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شدید محبت پیدا کرنے کا انتہائی پاورفل عمل۔ چند الفاظ! آپکی محبت کو ہمیشہ آپکی مٹھی میں کریں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شدید محبت پیدا کرنے کا انتہائی پاورفل عمل۔ چند الفاظ آپ کی محبت کو ہمیشہ آپ کی مٹھی میں کریں گے۔ صرف چار الفاظ ہیں اور جب آپ اس کا ترجمہ دیکھیں گے تو آپ خود مان جائیں گے کہ یہ واقعی ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے معاملات حل بھی ہوتے ہیں اور آپ کی محبت اللہ تعالیٰ آپ کی مٹھی میں بھی کر دیتے ہیں۔ یہ ہے بھی قرآنی عمل اور میں نے جیسے پہلے بھی آپ کو بتلایا ہوا ہے کہ ہماری 100٪ کوشش ہوتی ہے کہ آپ کے سامنے سب سے بہترین قرآنی عمل ، اسم اعظم شیئر کریں چاہے وہ محبت ہے ، چاہے وہ دولت ہے ، چاہے وہ رزق ہے ، چاہے وہ اولاد ہے ، چاہے گھر ہے ، چاہے وہ گاڑی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پہلے اس کا ترجمہ میں شیئر کرتا ہوں اس کا ترجمہ یہ ہے کہ ان قریب اللہ تعالیٰ یعنی رحمٰن ان کو پیار سے نوازے گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے بستر پہ لیٹنا ہے باوضو اور پاکی کی حالت میں کم از کم گیارہ رات اس کو کیجیئے گا چاہے پہلے ہی رات آپ کو اس کا فائدہ ہو جائے کم از کم 179 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

سیجعل لھم الرحمٰن ودا

یہ آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے پھر ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پہلے فلاں پر اپنے محبوب کا نام لینا ہے دوسرے فلان پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ پہلی ہی رات رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad