
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یا ارحم الرحمین ناراض محبوب فوراً راضی ہوگا۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو فوراً ان بلاک کر دے گا۔ کیسے کس طرح اور کب اس ویڈیو میں اس کی تفصیل بتاؤں گا جب آپ پڑھیں گے آپ خود کہیں گے یار اتنی جلدی اس کا اثر ہم نے اتنا جلدی اثر کسی چیز کا نہیں دیکھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ روایات کے اندر آتا ہے کہ ایک شخص کے اوپر کوئی مشکل آئی ایک پورا اور لمبا واقعہ ہے لیکن میں تفصیل میں نہیں جاؤں گا وقت کم ہے۔ مختصر جب اس کو کوئی مشکل پیش آئی اس نے ایک صدا لگائی آسمانی دنیا کے دروازے کھڑکنے لگے۔ دوسری دفعہ جب اس نے کہا تو اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے پوچھا میرا بندہ کیا چاہتا ہے مجھے پکار رہا ہے اس کی کیا مراد ہے کیا حاجت ہے جب وہ تیسری دفعہ” یا ارحم الراحمین ” کہتا ہے اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اس کی مدد کے لیے بھیج دیتا ہے۔ اب آپ کے مسائل ہیں ، آپ کی محبت ہے ، آپ کا پیار ہے ، آپ کا کوئی مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو آپ نے رات کے وقت عشاء کے بعد کا ٹائم ہو آپ کھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہو کر آپ نے 101 مرتبہ آسمان کی طرف منہ کر کے یہ الفاظ کہنے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد کوشش کریں آنکھیں بند ہوں اور آسمان کی طرف آپ دیکھیں جب 101 مرتبہ ہو جائے پھر صرف 11 مرتبہ آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " کہنا ہے جن دو بندوں کا نام فلاں فلاں کی جگہ پر آ جائے گا۔ وہ دو بندے ہمیشہ کے لئے ایک ہو جائیں گے ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





