دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din qarz sy nijat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن قرض سے نجات کا پاورفل عمل زندگی میں دوبارہ قرض نہیں چڑھے گا۔ بے حساب رزق ، بےحساب دولت۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن قرض سے نجات کا پاورفل عمل۔ زندگی میں دوبارہ قرض نہیں چڑھے گا بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ملے گی۔ دوبارہ قرض نہیں چڑھے گا وہ اس لیے کیونکہ اس کے بعد اللہ تعالیٰ اتنا آپ کو نوازے گا ، اتنا نوازے گا کہ پھر آپ قرض دینے والوں میں سے ہو جائیں گے اور اگر گھر میں اس وقت رزق و روزی کی کمی ہے وہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔ رزق و روزی میں اضافہ روزانہ بڑھتا جائے گا۔ صرف آپ نہیں بلکہ آپ کے کم از کم رشتہ دار بھی دیکھیں گے کہ یہ تو دن بہ دن ترقی کرتا جا رہا ہے۔  آج یہ چیز لے آیا ، کل دوسری چیز لے آیا۔ اس کے پاس اتنا پیسہ ، رزق ، دولت آ کہاں سے رہا ہے پہلے تو قرضوں میں ڈُوبے ہوتے تھے لیکن آج اللہ تعالیٰ نے اتنا مالا مال کر دیا ہے کہ دوسروں کو قرضہ دے رہے ہیں تو یہ سب اس وظیفے سے حاصل ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے اتوار کے دن کرنا ہے اتوار کے دن صبح سے لے کے رات تک اس عمل کو لا محدود تعداد کے اندر پڑھنا ہے 500 مرتبہ ، 700 مرتبہ یا 1100 مرتبہ جتنا آپ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھنے سے پہلے اور آخر میں ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یاحی حین لایموت فی دیمومۃ ملکہ وبقائہ یاحی

یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور یہ ہر اس چیز میں کام آتا ہے جہاں پر آپ کو لگتا ہے یہ ناممکن ہے یعنی آپ کو لگتا ہے میرا کروڑپتی ہونا ناممکن ہے ، مجھے اپنا ذاتی گھر ملنا ناممکن ہے ، مجھے مال و دولت ملنا ناممکن ہے ، میرا کاروبار چلنا ناممکن ہوگیا ہے۔ وہاں پڑھیں اور پھر دیکھئے رب کی ذات آپ کو کتنا نواز دے گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad