محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat hasil krnay k liye khas ism e azam-Mufti bilal qadri

ایسا خاص اسم اعظم جو مانگو گے۔۔۔ ملے گا۔۔ محبوب مٹھی میں ہو گا۔ ساری زندگی تابعداری کرے گا۔

in article

﷽ اسلام و علیکم:

ایسا خاص اسم اعظم جو مانگو گے ملے گا۔ محبوب مٹھی میں ہوگا۔ ساری زندگی تابعداری کرے گا پہلی بات جو میں نے  کی ہے جو مانگوں گے ملے گا۔ اسم اعظم کیا چیز ہے اسم اعظم وہ طاقت ہے جو دنیا میں اور کسی چیز کی نہیں ہے۔ کالا جادو تو اس اسم اعظم کے آگے کچھ بھی نہیں ہے اور اسم اعظم سے وہ بڑے بڑے کام ہوتے ہیں جو کسی چیز سے نہیں ہوسکتے اور اسم اعظم ایسی طاقت ہے لوگوں نے اس کو حاصل کرنے کے لیے اپنی جانیں بھی دی ہیں اور اسم اعظم جس کو حاصل ہوگیا۔ وہ سمجھ لے کہ اس کی دنیا بدل جاتی ہے پھر وہ اسم اعظم کے ذریعے جو مانگتا ہے اس کو نصیب ہوجاتا ہے پھر اس میں آپ کی مرضی ہے آپ دولت مانگیں،  رزق مانگیں۔  آج کا جو عمل خاص ہے وہ محبت کے حوالے سے ہے اور یہ اسم اعظم بھی ہے  اور ایسا اسم اعظم ہے کہ آپ کہیں گے کہ واقعہ اسم اعظم ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب آپ کا وظیفہ درست جگہ استعمال نہیں ہوا تو میری آپ سے یہی درخواست ہے کہ ان وظیفوں کو درست جگہ استعمال کریں بہت ہی آسان عمل ہے آپ اس کو اپنی زندگی کا خصہ بنانا لیں۔ کس طرح پڑھنا ہے کس وقت پڑھنا ہے کتنی مرتبہ پڑھنا ہے اور کیسے کیسے اس کو پڑھنا ہے اس کی مکمل تفصیل آپ کے ساتھ شیر کروں گا۔

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے کے میں نے آپ کو بتایا ہے کہ یہ اسم اعظم ہے اسم اعظم بہت سارے ہیں اور ہمارا جو سلسہ ہے وہ بھی اسی اسم اعظم پر چل رہا ہے اور یہ اسم اعظم ایک دورد شریف ہے اور یہ اتنا کام کرتا ہے کہ اس درور شریف کو میں اسم اعظم میں سے لے لیتا ہوں کیونکہ اس درود شریف سے جو کام ہوتے ہیں وہ بڑی سے بڑی دعائیں سے بھی نہیں ہوتے اور ویسے بھی درود شریف ہمارے لیے اسم اعظم ہے تو آپ نے یہ درود شریف پڑھنا ہے دن بھر چلتے پھرتے پڑھیں اور کم از کم اس کو 500 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے اور آپ کے مسائل ہیں جو کہ محبت کے حوالے سے ہے یا کسی کو منانا ہے کسی کو اپنے بس میں کرنا ہے کسی کے دل و دماغ پر راج کرنا ہے تو اس اسم اعظم یعنی اس درود شریف کو آپ نے لگاتار پڑھتے رہنا ہے کون سا درود شریف ہے آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔

Mohabbat hasil krnay k liye khas ism e azam

یہ درود شریف ہے جو آپ نے پڑھنا ہے اس کو آج سے ابھی  سے ہی شروع کردیں اس کو پڑھتے جائیں اور دیکھتے جائیں کہ زندگی آپ کی کیسے بدلتی ہے ہر نہ ممکن کام کو بھی ممکن بنا دے گی بہت ہی آسان عمل ہے کیجیئے گا۔ ان شاء اللہ آپ کو بہت فاہدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad