محبت کے وظائفوظائف

Unblock hone wala viral wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کا یہ والا عمل۔ بہت وائرل ہوا ہے صرف 3 سے 5 راتوں میں رزلٹ فوراً ان بلاک۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کا یہ والا عمل بہت وائرل ہوا ہے صرف تین سے پانچ راتوں میں فوراً ان بلاک ایک بار ضرور اس عمل کو کریں اتنے پوزیٹیو رسپانس ہے کہ لوگوں نے مجھے اس عمل کی تصویریں بھیجی ہیں کہ یہ عمل ہم نے اس طرح کیا ہے ہمیں فائدہ ہوا ہے۔ میں آپ سب کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو لوگ مجھے پوزیٹیو رسپانس دیتے ہیں۔ ہمارے وظائف کو فائدہ اس لیے ہوتا ہے کیونکہ یہ وظیفہ / عمل پاک ہوتا ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے اپنے بائیں ہاتھ کی کلائی لینی ہے انگلی رکھنی ہے ناڑ کے اوپر جہاں پر ڈھرکنے والی جگہ آئے وہاں پر آپ نے محبوب کا نام لکھنا ہے۔ اس کے بعد دائیں ہاتھ کی پہلی تین انگلیاں اس نام کے اوپر رکھنی ہیں پھر اس کو تھوڑا دبانا ہے اتنا کہ آپ کو وہ رگ دھڑکتی ہوئی محسوس ہو اب اس کے ساتھ ساتھ آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کو دبائی رکھنا ہے جتنا دبائیں گے اُتنی اُبھرے گی۔ اس کے بعد آپ نے اسی محسوس حرکت کے ساتھ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

اس طرح آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے رات کو بستر پر لیٹ کر اور ہاتھ آپ کا وہاں سے اٹھنا نہیں چاہیے پہلی رات میں ہی آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad