محبت کے وظائفوظائف

Mehboob hamesha k liye muthi mein hoga-Mufti Bilal Qadri

جس کا دل و دماغ چاہے۔اپنی مٹھی میں کریں۔ یہ عمل سوچ سمجھ کر کیجیئے گا!!! محبوب ہیمشہ کے لئے مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جس کا دل و دماغ چاہے۔ اپنی مٹھی میں کریں یہ عمل سوچ سمجھ کر کیجیئے گا کیوں؟ وہ میں آگے بتلاؤں گا۔ محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ یہ عمل سوچ سمجھ کے کیوں کرنا ہے کیونکہ اتنا پاورفل عمل ہے کہ پھر آپ کی محبوب سے جان چھوڑوانا مشکل ہو جائے گی۔ گزشتہ دونوں میں نے ایک عمل دیا تھا تقریباً ایک ڈیڈھ مہینہ ہو گیا اور اب وہ اتنا ان کا مسئلہ بن چکا ہے۔ وہ مسئلہ یہ بن چکا ہے کہ اب اتنی زیادہ دیوانگی ہو چکی ہے اور وہ بہن خود کہتی ہے کہ مفتی صاحب کے اب کیا کروں گا آپ نے کیا کر دیا ہے یعنی وہ کہتی ہیں کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں مفتی صاحب میں آپ کو کیا بتاؤں کہ اب دیوانگی کی حد تک محبت بڑھ چکی ہے صرف اس کو ہی نہیں میرے ساتھ بھی یہی حال ہے تو اس لیے یہ عمل آپ نے سوچ سمجھ کے کرنا ہے کیونکہ آپ کو یہ عمل پاگل کر کے رکھ دے گا اور اس کو جائز عمور کے اندر کیجیئے کہ یہ لازمی بتاؤں گا کیونکہ جیسے اکثر لوگوں کو شکایت ہے کہ آپ کے وظائف یہ مس یوز ہوتے ہیں غلط استعمال ہوتے ہیں تو جائز عمور کے اندر کیجیئے جو غلط کرے گا۔ وہ خود اس کا ذمہ دار ہوگا تو یہ ایک کیسا عمل ہے جب آپ نے سوچ سمجھ لیا ہے تو ویڈیو بھی تب دیکھیئے گا کیونکہ ظاہر ہے پھر آپ نے عمل ہی تب کرنا ہے تو اگر آپ اپنے محبوب کو تڑپانا چاہتے ہیں اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اس سے اپنی ہر بات منوانا چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کہ آپ کا محبوب ناراض ہے بلاک کیا ہوا ہے کسی طور پر بھی آمادہ نہیں ہو رہا یہ عمل معجزے کے طور پر کام کرے گا اور ایسا معجزہ ہوگا کہ  ان شاء اللہ پھر آپ کے ہاتھ میرے لیئے دعاؤں کے لئے ضرور اٹھیں گے ابھی تو آپ اپنے لئے کہہ رہے ہیں پھر ان شاء اللہ میرے لئے ضرور آپ ہاتھ اٹھائیں گے۔

تو آپ نے کرنا کیا ہے گیارہ سے اکیس رات یہ عمل کرنا ہے رات سوتے وقت کرنا ہے بستر پر لیٹنا ہے لیکن اس سے پہلے آپ نے خوشبو کا استعمال کرنا ہے۔ ٹھیک ہے مرد حضرات تیز خوشبو استعمال کر سکتے ہیں اور خواتین ذرا ہلکی خوشبو استعمال کریں اور گھر میں رہتے ہوئے خواتین اچھی خوشبو استعمال کریں باہر جاتے ہوئے جو ہے وہ ان کو ایسی خوشبو استعمال کرنی چاہیئے کہ جس کی خوشبو زیادہ نہ ہو اس کی ٹھیک ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات بستر پر لیٹے خوشبو ضرور لگانی ہے اتنی کہ آپ کو وہ خوشبو آ رہی ہو۔ اس کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

قد شغفھا حبا یا ودود

یہ پڑھ کر آپ نے تصور میں یا تصویر پر اس کے اوپر دم کر دینا ہے دم کرتے جائیں گے انشاءاللہ اللہ عزیز ایسی دونوں طرف سے تڑپ پیدا ہوگی صرف آپ کو نہیں اس کو بھی ایسی تڑپ پیدا ہوگی کہ دیوانگی کی حد تک محبت ہو جائے گی۔ عمل پورا نہیں ہوگا گارنٹی کے ساتھ وہ آپ کو ان بلاک بھی کرے گا ، آپ سے بات بھی کرے گا ، آپ کی مٹھی میں بھی ہو جائے گا اور ہمیشہ آپ کے تابع ہو کے رہے گا جس کو چاہیں گے وہ آپ کا ہو جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad