ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj kay mahinay ma yae amal karein Mehboob muthi mein hoga-Mufti Bilal Qadri

ذی الحج کا مہینہ شروع ہو گیا! اس ماہِ مبارک یہ عمل کریں۔ محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ذی الحج کا مہینہ شروع ہو گیا اس ماہ مبارک یہ عمل کریں محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ اس مہینے کے جو پہلے دس دن ہیں / دس راتیں ہیں وہ سال کی سب سے عظیم دن اور عظیم راتیں ہیں اور ان راتوں کے بارے میں خاص کر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں قسم اُٹھائی ہے  اور یہ عبادت کے لئے سب سے بہترین دن ہیں رمضان کے بعد جو سب سے زیادہ اور بعض روایات میں آیا کہ رمضان سے زیادہ ان دنوں کی فضیلت ہے تو اس لئے اس مہینے میں ہر وہ چیز کریں وہ اسم اعظم پڑھیں جس سے اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہوتی ہے تو جو آپ اس سے مانگیں گے وہ اللہ آپ کو نصیب فرما دے گا تو اس لئے محبت کے حوالے سے اور دولت کے حوالے سے دونوں لوگ یہ والا عمل کر سکتے ہیں اور یہ ایک ایسا اسم اعظم ہے کہ جس کے بارے میں خود سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: کہتے ہیں نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی کو سنا کہ وہ ان الفاظ کے ساتھ دعا کر رہا تھا جو میں ابھی اس آرٹیکل کے اندر آپ کو بتاؤں گا تو آپ ﷺ نے فرمایا قسم ہے اُس ذات کی پہلی بات اللہ تعالیٰ نے ان دس راتوں کی قسم کھائی اور اس حدیث کے اوپر اور ان الفاظ کے اوپر اسم اعظم کے اوپر نبی پاک ﷺ  قسم فرما رہے ہیں کہ قسم ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس نے اللہ سے ایسے اسم اعظم کے ذریعے سوال کیا کہ جب جب اس کے واسطے سے سوال کیا جائے تو اللہ تعالیٰ ضرور عطا کرے گا۔ جو بھی دعا کی جائے گی تو ضرور قبول ہوگی یعنی کہ جو مانگے گا عطا ہوگا تو یہی دن ہیں جن کی فضیلت سب سے زیادہ ہے تو ان دنوں میں یہ پڑھیں دو لوگ محبت والے اور دولت والے دونوں یہ عمل کریں اور اگر آپ کی محبت دور چلی گئی۔ آپ سے دور بھاگ رہی ہے آپ سے دور ہو رہی ہے بلاک کیا ہوا ہے تو اس دعا کو پڑھیں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ ضرور مدد فرمائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ ان دس دنوں میں روزانہ کم از کم آپ نے تین سو 300 مرتبہ یہ اسم عظم پڑھنا ہے اور اس کے پڑھنے کے بعد جو مانگیں گے ملے گا۔

for love

اول و آخر طاق عداد میں درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے ساتھ آپ نے یہ اسم اعظم پڑھنا ہے۔ پڑھیئے گا مانگیے گا ان شاء اللہ جس کو مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس بندے کو آپ کی جھولی میں ڈال دے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad