دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din is amal sy Aulad Ghar Dolat sab hasil ho ga-Mufti Bilal Qadri

اولاد بھی چاہیے ، مال بھی چاہیے ، گھر بھی چاہیے ، کاروبار بھی چاہیے۔ اتوار کے دن اس عمل کی کثرت کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مال بھی چاہیے ، اولاد بھی چاہیے ، گھر بھی چاہیے ، کاروبار بھی چاہیے تو اتوار کے دن اس کی کثرت کریں جو عمل آج کے آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے اور چھٹی کے دن گھر کے کام کاج زیادہ ہوتے ہیں۔ اگر ان کاموں کے ساتھ ساتھ آپ یہ عمل کرتے رہیں ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں اور اپنے کاموں میں سے ٹائم نکالنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کام کرتے رہیں ساتھ ساتھ یہ پڑھتے رہیں۔ خواتین ہیں گھر کے کام کر رہی ہیں کپڑے وغیرہ دھو رہی ہیں ساتھ ساتھ یہ وظیفہ بھی پڑھتی رہیں ، کھانا بنا رہی ہیں ساتھ ساتھ پڑھتی رہیں۔ مرد حضرات اپنے کاموں میں لگے ہوئے ہیں گاڑی وغیرہ دھو رہے ہیں ساتھ ساتھ پڑھتے رہیں۔ اس عمل کی وجہ سے کم از کم ایک اتوار سے دوسرے اتوار تک جتنا مال چاہیے اللہ تعالیٰ عطا کر دے گا۔ اولاد چاہیے اللہ تعالیٰ نصیب کر دے گا۔ گھر چاہیے اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب پیدا فرما دے گا۔ کاروبار چاہیے اللہ تعالیٰ ایسا کاروبار عطا کریں گے جو دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے ” تیسرا کلمہ " پڑھنا ہے۔ سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں پڑھتے رہیں۔ جتنا زیادہ پڑھتے جائیں گے ان شاء اللہ اس کے پوزیٹیو ریسپانس دیکھتے چلے جائیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad