میاں بیوی کے وظائفوظائف

Rishte mein dooriyan hen ye dua zaroor parho-Mufti Bilal Qadri

جیسے حضرت یعقوب علیہ السلام کو حضرت یوسف علیہ السلام مل گئے۔ جو بھی پڑھے گا بچھڑا ہوا ملے گا۔ میاں بیوی میں جدائی ختم ، طلاق دور۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جیسے حضرت یعقوب علیہ السلام کو حضرت یوسف علیہ السلام واپس مل گئے۔ جو بھی پڑھے گا بچھڑا ہوا واپس ملے گا۔ میاں بیوی میں جدائی ختم اور طلاق ہمیشہ کیلئے دور ہو جائے گی۔ یہ وظیفہ ان دو لوگوں کے لیے ہے جو آپس میں بچھڑے جا ر ہے ہیں ، جو دُور ہو رہے ہیں۔ چاہے خود سے دُور ہو رہے ہیں ، چاہے اُن کو کوئی دُور کروا رہا ہے۔ اکثر میاں بیوی میں جُدائی ڈالنے کے لیے جادو ، تعویز کروائے جاتے ہیں۔ اس وقت اگر آپ دیکھیں تو طلاق کی شرع بڑھ چُکی ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اگر میاں بیوی کے درمیان جُدائی ہے ، محبوب دُور ہو گیا ہے ، بچھڑ گیا ہے ، واپس نہیں آ رہا تو اس کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ واپس لوٹا دیتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ محبوب کی تصویر لینی ہے اور تصویر پر آپ نے درمیان والی جگہ پر محبوب کا نام لکھنا ہے اور اُس کے نیچے اپنا نام لکھنا ہے۔ گیارہ رات اس عمل کو پڑھنا ہے۔ پڑھ کر تصویر پر دم کر کے وہ تصویر آپ نے تکیے کے نیچے رکھنی ہے۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یاکثیر الخیر ویا دائم المعروف

اتنا سا آپ نے 300  مرتبہ پڑھنا ہے کوئی مشکل نہیں ہے۔  جب آپ یہ پڑھ لیں اس کے بعد 111 مرتبہ آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے۔ تصویر کے اوپر دم کریں تکیے کے نیچے رکھ کر سو جائیں صرف گیارہ دن اس عمل کو کر لیں۔ ان شاء اللہ بچھڑا ہوا دنیا کے جس کونے میں بھی ہو گا آپ کے پاس واپس ضرور آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad