
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن یہ عمل کریں اور رزق ، روزی کی فکر چھوڑ دیں کیونکہ اس عمل کے ساتھ اللہ تعالیٰ اتنا عطا کرے گا کہ آپ کروڑپتی ، ارب پتی ہو جائیں گے۔ آپ کے پاس آپ کی نسلوں کے پاس پھر کبھی مال و دولت کی کمی نہیں ہوگی۔ یہ عمل آپ نے پیر کے دن کرنا ہے اور اس کو کسی بھی وقت ، باوضو پاکی کی حالت میں کر سکتے ہیں۔ خواتین نے بھی اس کو پاکی کی حالت میں کرنا ہے اگر پاک نہیں ہیں تو پھر اگلے پیر آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے پھر 786 مرتبہ پورے دن میں ” سورۃ الخلاص ” پڑھنی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو ایسے بھرے گا کہ ہمیشہ کے لیے رزق و روزی کی فکروں سے آزاد ہو جائیں گے اور آپ ہی نہیں آپ کی آنے والی نسلیں تا قیامت ان شاء اللہ کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




