محرم الحرام کے وظائفوظائف

2nd Muharram dolat ka wazifa-mufti bilal

دو محرم الحرام دولت کا عمل۔ یہ وظیفہ کبھی خطہ نہیں جاتا دولت پیسہ رزق۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

دو محرم الحرام  دولت کا عمل  یہ وظیفہ  کبھی خطا نہیں جاتا  دولت ، پیسہ ، رزق سب کچھ نصیب ہو جائے گا۔

محرم الحرام کی دو تاریخ ہے  اور یہ آج کا خاص عمل ہے  دولت کے حوالے سے  اور یہ وظیفہ ایسا ہے  کہ کبھی ایسا نہیں ہوا  کہ کسی نے وظیفہ کیا ہو اور اس کو نامرادییا مایوسی ہوئی ہو  تو اس لیے  آج کا دن  یہ خاص عمل ضرور کر لیجیئے گا  تو انشاءاللہ  اس عمل کی برکت سے  رب کی ذات  آپ کو خوب رزق ، دولت ، پیسہ  عطا کرے گی۔  دو محرم کا وظیفہ  کونسا ہے۔ اس آرٹیکل میں پوری تفصیل شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:

 

subhanAllah

اول آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھیں  کوشش کیجئے  کہ سارا دن پڑھیں  یا کم از کم  تین سو تیرہ (313) مرتبہ  یا ایک سو گیارہ (111) مرتبہ آپ نے یہ  لازمی پڑھنا ہے۔ ضرور عمل کیجئے گا۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad