
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
الحمدللہ اس وظیفے نے مجھے زیرو سے ہیرو بنا دیا۔ آج ماہانہ لاکھوں کماتا ہوں آپ بھی ایک بار اس عمل کو ضرور کیجئے گا جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے ساتھ میں نے شیئر کیا ہے۔ بہت آسان وظیفہ ہے اس سے آسان صرف آپ کے لیے خاموشی ہے۔ جس نے بھی یہ وظیفہ کیا اس نے بتلایا کہ اس وظیفے نے ہمیں زیرو سے ہیرو بنا دیا۔ اس وظیفے نے ہمیں دولت سے مالا مال کیا ، اس وظیفے نے ہماری زندگی کو بدل دیا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے۔ آپ کے پاس دو وقت ہیں پہلا ٹائم یہ ہے کہ آپ نے فجر کی اذان اور نماز کے درمیان اس کو پڑھنا ہے اور دوسرا ٹائم ہے کہ آپ نے اس کو مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان پڑھنا ہے۔ فجر کی اذان اور نماز کے درمیان تین تسبیح پڑھنی ہے اور مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان جتنا وقت آپ کو ملے اس کو پڑھ لیں کیونکہ مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان وقت کم ہوتا ہے۔ آپ تین ، سات ، گیارہ مرتبہ پڑھ سکیں تو ضرور پڑھئیے گا۔ اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جتنا زیادہ اس کو پڑھیں گے ان شاء اللہ اتنا آپ کو فائدہ ہوگا ضرور عمل کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





