
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محرم الحرام کا چاند طلوع ہوتے ہی یہ وظیفہ کر لیں۔ پورا سال ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رہیں گے۔
بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں گے سارا سال رزق کی بارش ہوگی۔ نیا سال شروع ہونے جا رہا ہے اگر ابتدا اچھی ہے تو پھر اینڈ تک وہ اچھا ہی جاتا ہے جیسے ہمارے بہت سارے بھائی جو دکان کاروبار کرتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وہ جو کہتے ہیں بونی صبح کی ہوتی ہے کہ وہ اچھی ہو جائے تو پورا دن اچھا جاتا ہے۔
اگر وہ اچھی نہ ہو تو اس کو لگتا ہے کہ آج کا دن اچھا نہیں گزرے گا تو یہ آپ کی سال کی بونی ہے تو اگر یہ سال کے شروع میں ہی آپ نے چاند طلوع ہوتے ہی آپ کو چاند نظر آتا ہے یا نہیں۔ آپ نے یہ خبر پڑھ لی کہ محرم کا چاند طلوع ہو چکا ہے۔
تو آپ نے یہ پڑھ لینا ہے جو ابھی آپ کو بتاؤں گا انشاءاللہ پورا سال گھر سے ہر قسم کی بیماری ، دکھ ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت دور ہو جائے گی۔
کیا ہوگا اللہ کی رحمت آئے گی گھروں میں برکت آئے گی اولاد نیک صالح فرما نبردار ہوگی۔
آپس کے اندر اتفاق اتحاد پیدا ہوگا ، رزق اور روزی کے اندر برکت ہوگی ، کاروبار ڈاؤن ہے اس سال کاروبار ڈاؤن گیا اگلے سال آپ خود مانیں گے کہ ہمارا کاروبار کو چار چاند لگا دیئے۔ بہت ہی آسان عمل ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:
جیسے ہی آپ کو معلوم ہو گیا کہ محرم الحرام کا چاند طلوع ہو گیا تو اسی رات یا اس سے اگلے دن کم از کم آپ نے 313 مرتبہ قرآن پاک کی دعا پڑھنی ہے اور اس سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے۔
یہ پڑھ کے دونوں ہاتھوں پردم کریں اپنے جسم پر پھینکیں پانی پر دم کریں خود پیئیں گھر والوں کو پلا دیں۔ انشاءاللہ پورا سال ہر قسم کی پرشانی سے ، ہر قسم کے دکھ سے ، ہر قسم کی بیماری سے ، ہر قسم کی ناگہانی آفات سے اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو محفوظ رکھیں گے ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





