
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
دولت ، شہرت ، عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں غیب کا دروازہ کھل جائے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ روزانہ یہ تسبیح ضرور پڑھا کریں۔ یہ ایک خاص تسبیح ہے اس کو آپ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ روزانہ کم از کم ایک مرتبہ یہ ضرور پڑھا کریں فجر میں پڑھ لیں یا مغرب میں یا فجر اور مغرب دونوں میں ایک پڑھا کریں۔ یہ چند اللہ تعالیٰ کے نام ہیں جو اسمِ اعظموں میں سے ہیں جو ان ناموں کی تسبیح کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب ، بے تحاشہ دولت عطا فرماتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کو اچھی شہرت نصیب فرماتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کو عزتوں سے نوازتیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں کے دروازے اس کے لئے کھول دیتا ہے۔ غیب سے اسباب پیدا فرماتے ہیں۔ غیب سے اس کو بے پناہ عطا فرماتے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو آپ اس ایک تسبیح کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور روزانہ یہ تسبیح ضرور پڑھا کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ آپ نے کم سے کم ایک تسبیح ضرور پڑھنی ہے۔ یہ وہ کلمات ہیں ، یہ وہ نام ہیں جو آپ کی قسمت سورج سے تیز چمکا دیں گے ، جو آپ کے نصیب کھول دیں گے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت یہ تسبیح پڑھنی ہے تو ایک تسبیح پہلے اور آخر میں درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں اور اس کے بعد یہ ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔
ساری آنکھیں بند کرنی ہے تصور کرنا ہے کہ گویا آپ اللہ تعالیٰ کے سامنے ایک ارضی لے کے حاضر ہوے ہیں اور اللہ تعالیٰ کو اس کے پیارے ناموں کے ساتھ پُکار رہے ہیں پڑھنے کے بعد دعا کریں۔ یا اللہ ان ناموں کی برکت سے ، اس تسبیح کی برکت سے ہمارے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں ، پیسوں میں برکت عطا فرما۔ ہمارے حالات کو بہتر کر دے۔ ہمیں اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





