
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کیا آپ اپنے محبوب کو ہمیشہ کے لیے اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اس عمل کے صدقے دن بہ دن اس کے دل میں آپ کی محبت گہری ہوتی چلی جائے گی اور ایسی محبت پائیں گے کہ آپ نے زندگی میں بھی کبھی نہ سوچا ہوگا۔ اگر آج آپ اور محبوب کے درمیان میں کچھ مسائل ہیں تو آج کا جو وظیفہ ہے یہ تین وظائف کا مجموعہ ہے اور تینوں ایسی چیزیں ہیں کہ اس کو جس کے لیے پڑھو گے وہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہوگا ، محبت بھی ہوگی پیار بھی ہوگا اور اس کا سب سے بڑا فائدہ ہوتا ہے کہ جلد سے جلد شادی بھی ضرور ہو جاتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف عصر سے مغرب کے درمیان اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ عصر کی نماز پڑھتے ہی اس وظیفے کو پڑھنا شروع کر دیں۔ کسی سے بات کلام نہ کریں. اپنے آپ کو اس دن کے لیے وقف کر دیں. سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو کریں. اگر سات دن میں آپ کا مسئلہ حل ہو گیا تو عمل کو وہیں چھوڑ دیں اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو پھر گیارہ دن پڑھیں۔ اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو پھر اکیس دن کریں مگر پہلے ہی سات دن میں آپ کا مسئلہ ان شاء اللہ حل ہو جائے گا۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین ، سات یا نو مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ تمام اسمِ اعظم ہیں اور اسمِ اعظم میں وہ طاقت ہے جو دنیا کی کسی چیز میں نہیں ہے۔ آپ اس کو پڑھیے گا دیکھنا آپ کی محبت آپ کو ایسے ملے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور سارے مسائل بھی آپ کے حل ہوں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





