
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اگر آپ کا محبوب آپ سے دور ہو گیا ہے یا ناراض ہو گیا ہے۔ بات نہیں کرتا صرف یہ اپنے پاس رکھیں۔ جیب میں ، بٹوے میں یہ ایک تعویز ہے جو میں ابھی آپ کو بتلاؤں گا تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو چیزیں ہیں پہلی تو آپ یہ تعویز دیکھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس کا پرنٹ نکلوانا ہے۔ اس کے بعد عصر کی نماز پڑھنی ہے۔ عصر کی نماز پڑھتے ہی اپنی جگہ بیٹھنا ہے کسی سے بات کلام نہیں کرنی لال مارکل یا لال بال پوائنٹ لینا ہے جو پہلی مرتبہ استعمال ہو اول و آخر تین ، سات یا نو مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد جو آپ نے پرنٹ نکلوایا تھا جو اوپر حروف دیئے ہیں اس کے پیچھے پھر آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " لکھنا ہے پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لکھنا ہے۔
یہ سب لکھنے کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے وہیں بیٹھے 101 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علی حب فلاں " پڑھنا ہے اول و آخ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر اس تعویز پر دم کر کے فولڈ کر کے اپنے پاس یا پرس ، بٹوے میں رکھ لیں۔ تعویز بنا کے گلے میں ڈال لیں ان شاء اللہ محبوب کی محبت کے اثرات آپ خود دیکھئے گا۔ ناراض ہے خود راضی ہوگا ، بلاک کیا ہے خود ان بلاک کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





