محبت کے وظائفوظائف

Most and most powerful wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

﷽ کو اس خاص تعداد میں پڑھیں۔ جس پر دم کرو گے۔ جس کے لئے پڑھو گے ساری زندگی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کو اس خاص تعداد میں پڑھیں۔ جس پر دم کرو گے جس کے لیے پڑھو گے۔ ساری زندگی مٹھی میں ہوگا۔ ہمیشہ اپنی محبت کو پانے کے لیے ، محبوب کو مٹھی میں کرنے کے لیے ، اس کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے ، اس کے دل و دماغ پر قبضہ کرنے کے لیے یہ عمل کیا کریں۔ ایک بہن سے میری بات ہوئی جو کہ باہر ملک ( سپین ) سے ہیں کہتی ہیں کہ میرا شوہر میری نہیں سنتا اس کے علاوہ ہر بندے کی سنتا ہے۔ اپنا سارا مال ، پیسہ ، اپنے دوستوں پر اور اپنے گھر والوں پر لگاتا ہے۔ اپنے بیوی بچوں کے لیے کچھ نہیں بچاتا۔ اگر آپ کا شوہر بھی ایسا ہی ہے اور آپ بھی چاہتی ہیں کہ شوہر میرا اور بچوں کا خیال رکھے تو ان بہن کو میں نے یہ وظیفہ دیا تھا اب ان کا شوہر ان کی ہر بات مانتا ہے اور بیوی بچوں کو پہلے نمبر پر رکھتا ہے۔ ہر ضرورت پوری کرتا ہے تو آپ بھی یہ عمل کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف  ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم " اس کے 786 عداد بنتے ہیں۔ اسی طرح بیوی اپنے شوہر کے لیے جب یہ عمل کرے تو اس عداد کے ساتھ اپنے شوہر کے نام کے عداد بھی جمع کر کے پڑھے۔ مثلاً شوہر کا نام وقاص ہے تو اس کے عداد ” و ، ق ، الف ، ص "  ہیں۔ اب ان کے آپ گوگل پر ” حروفِ اعداد ” دیکھ لیں۔ پھر ان کو جمع کر کے پھر 786 کے ساتھ جمع کریں۔ جتنے نمبر آئیں گے اتنی مرتبہ آپ نے ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ” پڑھنا ہے۔

پڑھنے کے بعد جس کو چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے شوہر کی / محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دینا ہے۔ سات، گیارہ، اکیس دن اس عمل کو کیجئے گا۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں ان شاء اللہ اس عمل سے بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad