دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din rizq ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے خاص دن جو اللہ تعالیٰ کے 3 نام اس طرح سے پڑھتا ہے۔ پورا ہفتہ اللہ تعالیٰ اس کو بےحساب ضرور نوازتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتہ کے خاص دن جو اللہ تعالیٰ کے 3 نام اس طرح سے پڑھتا ہے۔ پورا ہفتہ اللہ تعالیٰ اس کو بےحساب ضرور نوازتا ہے۔ جو کاروبار کر رہے ہیں یا جو اپنی روزی روٹی کما رہے ہیں یا جو اپنی دُکان چلا رہے ہیں یا چیزیں کر رہے ہیں ان کے لیے یہ بہت ہی بہترین عمل ہے۔ اگر ہفتے کے دن ہی آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام اس بتائے ہوئے طریقے سے پڑھ لیے تو ان شاء اللہ اس ہفتے ہی آپ کو اس عمل کا رزلٹ ایسا نظر آئے گا کہ پھر آپ ساری زندگی اس کو نہیں بھولیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے کم از کم 786 مرتبہ دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یااللہ یاغفور یاکریم

خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ 786 مرتبہ مکمل کر کے رات کو دعا کیجئے اور ان ناموں کے صدقے مانگیے ان شاء اللہ پورا ہفتہ اتنا نصیب ہوگا کہ پھر کبھی آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad