محبت کے وظائفوظائف

Is wazifay say sirf unblock nahi kryga blky chal kr qadmoun ma ayga-Mufti Bilal Qadri

اب محبوب صرف ان بلاک یا کال نہیں کرے گا بلکہ اچانک خود چل کر قدموں میں آئے گا۔ محبت کا انتہائی پاورفل عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اب محبوب صرف ان بلاک نہیں کرے گا بلکہ خود چل کر قدموں میں آئے گا محبت کا انتہائی پاورفل عمل الحمدللہ بہت سارے وظائف میں نے دیئے جو کہ ان بلاک کے حوالے سے تھے اور اتنے ان بلاک کے کام ہوئے اتنے زیادہ کام ہوئے کہ اب تو لوگوں نے کہا کہ ان بلاک تو ہو جاتا ہے اس سے اگلا کوئی وظیفہ بتائیں تاکہ ہماری شادی ہو جائے۔ بہت سارے لوگ مجھے ایسے کہتے ہیں کہ اس نے ان بلاک بھی کر دیا ہے ، خود کال بھی کرتا ہے بات بھی اچھے سے کرتا ہے لیکن اس سے آگے قدم نہیں بڑھا رہا اور وہ اگلا قدم کون سا ہوتا ہے شادی کا ہوتا ہے ظاہر بات ہے کہ ساری زندگی ایسے ہی تو نہیں رہنا ہوتا شادی تو کرنی ہوتی ہے اگر نہیں کریں گے تو مسائل دن بہ دن بڑھتے چلے جاتے ہیں۔ اس عمل سے صرف یہ نہیں ہوگا کہ ان بلاک کیا۔ اس سے آگے محبت کی انتہا آپ کو ان شاء اللہ ضرور ملے گی اور محبت کی انتہا کیا ہوتی ہے شادی ہوتی ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ وظیفہ مغرب کی نماز کے بعد کرنا ہے صرف 101 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یااول الاولین ویااخر الاخرین ویا ذالقوۃ المتین ویا راحم المساکین ویا ارحم الراحمین

جب یہ پڑھ لیا اس کے بعد صرف اکیس مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ اس کے بعد ایک سو ایک 101 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام یا ودود پڑھنا ہے پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کیجئے گا بلاک کیا ہے فوراً ان بلاک کرے گا اور آپ سے شادی بھی کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad