
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آج دو محرم الحرام ہے۔ آج کا خاص اسمِ اعظم اس درود شریف کے ساتھ 500 مرتبہ پڑھ لیں۔ محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا۔ میری طرف سے اور میری ٹیم کی طرف سے آپ کو نئے سال کا چاند مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس نئے سال کو اس نئے مہینے کو ہم سب کے لئے خیر و برکت ، عافیت والا بنائے اور نیا سال بھی شروع ہو گیا تو اس لئے نئے سال کی دعا بھی آپ پڑھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ دُعا پڑھنے کے بعد نئے چاند کی دعا بھی پڑھ لیں۔
یہ دعا پڑھنے کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اس کے بعد کم از کم 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھ لیں ان شاء اللہ آج کا دن آپ کی زندگی کا سب سے بہترین دن شُمار ہوگا۔ مال و دولت جتنا چاہیے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT







