محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki tasveer par dam karne wali dua-Mufti Bilal Qadri

سوتے وقت 33 بار یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر 33 دم کریں۔ 33 منٹوں میں رزلٹ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

سوتے وقت 33 بار یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر 33 دم کریں۔ 33 منٹوں میں رزلٹ دیکھیں۔ ہر ایک مرتبہ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر ہر دم کرنا ہے۔ اس کی تصویر ہونا آپ کے پاس لازمی ہے اگر تصویر نہیں ہے تو پھر یہ عمل اس طرح سے اثر نہیں کرے گا جیسا آپ چاہ رہے ہیں تو اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو بستر پر لیٹیں باوضو حالت میں /  پاکی کی حالت میں پڑھیں۔ جن دنوں خواتین پاک نہیں ہیں ان دنوں یہ عمل نہ کریں۔ آپ بستر پر لیٹیں بلکل سیدھا لیٹنا ہے اس کی تصویر اپنے سامنے رکھنی ہے۔ چاہے ہر بار آپ اُسے دیکھیں۔ چاہے آپ ایک مرتبہ تصویر دیکھیں اور چھوڑ دیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ تین مرتبہ یا سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

یارب لک الحمد کما ینبغی وعظیم سلطانک یابدیع العجائب ھو الرحمٰن الرحیم

یہ ایسا اسمِ اعظم ہے اس کے بعد مانگی دعا قبول ہوتی ہے۔ جس کے لیے دعا کر رہے ہیں ، جس کو حاصل کرنا چاہ رہے ہیں  ناممکن نظر آ رہا ہے یہ وظیفہ ممکن کر دے گا۔ اس کے دل میں محبت بڑھ جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad