محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy 2 minute mein rabta bahal karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف 2 منٹ میں رابطہ بحال نمبر نکالیں۔ موبائل کان پر لگائیں اور یہ عمل کریں۔ فوراً کال آنا شروع!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

صرف دو منٹ میں رابطہ بحال نمبر نکالیں۔ موبائل کان سے لگائیں اور یہ عمل کرنا شروع کریں فوراً آپ کو کال آنا شروع ہو جائے گی۔ بس آپ نے کرنا کیا ہے موبائل لینا ہے اب آپ جس کو راضی کرنا چاہتے ہیں جسے ان بلاک ہونا چاہتے ہیں۔ محبوب کا نمبر نکالیں نمبر نکالنے پر آپ نے یہ عمل اتنی مرتبہ پڑھنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا تو اس کا طریقہ بھی میں آپ کو بتاؤں گا۔ اس کے بعد آپ نے اس کو ایسے کان سے لگانا ہے کان سے لگا کے بس اس کا نمبر نکلا ہو گا اس کے بعد آپ نے وہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دینا ہے ابھی وہ وظیفہ مکمل نہیں ہوگا کہ آپ کے موبائل پر کال آنا شروع ہو جائے گی اور آپ کا رابطہ بحال ہو جائے گا۔ عمل ختم ہونے پر وہ آپ کو ان بلاک ضرور کر دے گا انتہائی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ موبائل لینا ہے موبائل پر اپنے محبوب کا نمبر نکالنا ہے سامنے رکھنا ہے جیسے ہم ڈائل کرتے ہیں اس کے بعد آپ نے اس کے نمبر کے جو آخری تین ہندسے ہیں اس کے مطابق آپ نے یہ عمل کرنا ہے مثلاً آخر میں 123 ہے تو 123 مرتبہ عمل پڑھنا ہے۔ اگر 500 ہے تو 500 مرتبہ ہو پڑھنا ہے۔ اگر 100 ہے تو 100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو بھی آخر تین ہندسے آتے ہیں اتنا پڑھنا ہے اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کیا ہے آپ نے کان کے ساتھ موبائل لگانا ہے اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ طاق عداد میں درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے جتنی بھی تعداد ہے اتنی تعداد کے اندر آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

dua for love mehboob

اتنا سا آپ نے پڑھ لینا ہے محبوب کے نمبر پر دم کرنا ہے ساتھ ہی آپ کو محبوب کی کال آنا شروع ہو جائے گی تو آپ نے اس کی کال نہیں اُٹھانی جب تک کہ آپ کا عمل پورا نہ ہو جائے۔ اگر عمل پورا ہونے کے بعد آپ کو کال آ رہی ہے تو آپ اس سے بات کر سکتے ہیں اور یہ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن کیجئے اور دن میں جتنی مرتبہ چاہیں اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں۔ صبح پڑھیں ، دوپہر پڑھیں ، شام پڑھیں۔ رات جتنی زیادہ مرتبہ پڑھیں گے اتنا آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad