دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat rizq hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے مبارک دن ظہر تا عصر 5 تسبیح یہ پڑھ لو۔ دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے مبارک دن ظہر تا عصر پانچ تسبیح یہ پڑھ لو۔ دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔ رزق / کاروبار میں برکت ، پیسوں میں برکت ، گھر میں برکت ، اولاد میں برکت ، مال اور دولت میں برکت ، گھر میں سکون باہر سکون مثلاً جو لوگ زندگی میں کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کو میں یہ والا وظیفہ ضرور دیتا ہوں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں زندگی میں کامیاب ہو جاؤں ، زندگی میں آگے بڑھوں ، زندگی کے معاملات میرے اچھے ہو جائیں اس کے لیے یہ وظیفہ ہے۔ بدھ کے دن اس لیے یہ وظیفہ دیتا ہوں کہ بدھ کے دن ظہر سے عصر کے دن میں دعائیں قبول ہوتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس وظیفے کو 500 مرتبہ ظہر سے عصر کے درمیان پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے درمیان آپ نے کسی سے بات کلام نہیں کرنی۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 500 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

وہ چیز جو آپ کو دنیا میں ناممکن لگتی ہے۔ آپ سوچتے ہیں کہ یہ کام ہو ہی نہیں سکتا۔ یہ پڑھیں پھر آپ بتائیے گا کہ آپ کو فائدہ ہوا ہے یا نہیں ہوا۔ اس کے پڑھنے کے بعد آپ کا وہ کام جو آپ کو ناممکن لگ رہا تھا ممکن ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad