
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
منٹوں میں ناراضگی ختم من پسند شادی کے لیے تیاری شروع کر دیں۔ عمل کرتے جائیں اور معجزہ دیکھتے جائیں۔ اس عمل کے بہت فائدہ ہیں اور یہ عمل بھی ایسا ہے کہ اسمِ اعظم میں سے ہے اور ڈبل اسمِ اعظم ہے مطلب ایک وظیفے میں دو اسمِ اعظم شامل ہیں۔ ایک اسمِ اعظم کی طاقت کو کوئی نہیں پہنچ سکتا تو ڈبل اسمِ اعظم ہو تو اس کا فائدہ ہی بڑھ جاتا ہے۔ اب اس میں دو سب سے بڑے فائدے ہیں پہلا فائدہ یہ ہے کہ اگر محبوب آپ کا ناراض ہے ، روٹھ چکا ہے کسی بات پہ خفا ہے یا آپ چاہتے ہیں کہ وہ خود بخود راضی ہو جائے ، اگر آپ اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس اسمِ اعظم کو پڑھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس ڈبل اسمِ اعظم کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں بس آپ نے سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ اسمِ اعظم اللہ کے دو نام ہیں اور ان کو پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور نصیب کرتا ہے تو پڑھیں اور اس یقین کے ساتھ پڑھیں کہ پڑھتا جا رہا ہوں اور میرے کام ہوتے جا رہے ہیں ان شاء اللہ آپ کے کام ہوتے ہوئے آپ کو نظر بھی آ جائیں گے تو ضرور عمل کیجئے اور روزانہ آپ نے 786 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





