
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کروڑپتی ہونے کا خاص اسمِ اعظم۔ ایسا عمل دنیا کے سارے خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے۔ ہر حاجت ، مراد ، دعا اللہ تعالیٰ آپ کی پوری فرمائے گا۔ یہ چھوٹا سا اسمِ اعظم چار سے پانچ الفظ پر مشتمل ہے۔ اس اسمِ اعظم کو پڑھنے سے کیا ہوگا دولت کے خزانے آپ کو نصیب ہوں گے۔ کیا ہوگا آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، کاروبار میں برکت ہوگی۔ کیا ہوگا آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی ، ہر مراد پوری ہوگی اور اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں میں ایسی تاثیر رکھ دیں گے کہ اس کے حضور جب بھی ہاتھ اُٹھا کے اپنے لئے دعا کریں گے یا کسی کے لئے بھی کریں گے اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمالے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کسی چیز یعنی دولت ، مال ، رزق میں اضافہ ہوتا جائے تو آپ کو چاہیے کہ رات کو بستر پر لیٹ کے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔
ان چار لفظوں کو پڑھنے کے بعد آپ کو خود رزلٹ نظر آئے گا چند دن پڑھیں کچھ عرصہ لگاتار پڑھیں۔ ان شاء اللہ جس چیز میں بھی اضافہ چاہتے ہیں وہ چیز آپ کو خود بڑھتی ہوئی نظر آئے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





