دنوں کے وظائفوظائف

Thrusday tasbih for dolat-mufti bilal qadri

جمعرات کے دن مغرب سے پہلے دولت کی تسبیح۔ جتنے پیسوں کی ضرورت ہو گی۔ رات 12 سے پہلے ہاتھوں میں ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن مغرب سے پہلے  دولت کی یہ تسبیح پڑھیں۔  جتنے پیسوں کی ضرورت ہوگی رات بارہ (12) سے پہلے پہلے ہاتھوں میں آ جائیں گے۔ آپ کو لاکھوں کی ضرورت ہے ،  کروڑوں کی ضرورت ہے ، اربوں کی ضرورت ہے  یہ ایک خاص تسبیح آپ نے پڑھنی ہے جو کہ جمعرات کے دن پڑھنی ہے۔  کس وقت پڑھنی ہے  فجر سے لے کے مغرب کے درمیان کے اندر پڑھنی ہے۔  کتنی مرتبہ پڑھنی ہے  وہ ابھی پوری  تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس عمل کو  آپ  جمعرات کے دن کسی ٹائم بھی کر سکتے ہیں ،  کسی وقت بھی پڑھ سکتے ہیں  لیکن اس کے لیے آپ نے یہ عمل جمعرات کو ہی کرنا ہے۔ جمعرات والے دن فجر کی نماز پڑھیں۔  فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔  کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پورے دن کے اندر 786 مرتبہ پڑھنی ہے۔ جو آپ کی سکرین  پر آ رہی ہے۔

ماشاءاللہ کان ومالم

یہ پڑھنا ہے پھر مغرب سے پہلے آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد کچھ بھی میٹھا بنا کے تقسیم کریں۔ پڑوس میں بانٹ دیں ، خود کھا لیں۔ رب کی ذات سے مانگ لیں۔ جتنی بھی آپ کو پیسوں کی ، مال کی ضرورت ہوگی  ، اللہ تعالی آپ کو عطا فرما دے گا۔ تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad