دنوں کے وظائفوظائف

Jummah ky din rizq mein barkat aur crorepati hone ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کا مبارک دن آج رزق میں برکت کا دن ہے۔ صرف تین تسبیح پڑھ لو۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کا مبارک دن آج رزق میں برکت کا دن ہے۔ صرف تین تسبیح پڑھ لو ان شاء اللہ اس عمل سے کروڑپتی ہو جاؤ گے وہ کون سا عمل ہے جو آج جمعہ کے دن آپ نے پڑھنا ہے جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ڈالے۔ جس کی برکت سے اپنا ذاتی گھر نصیب ہو ، جس کی برکت سے دولت سے مالا مال ہو جائیں تو تین تسبیح آپ نے اس خاص وقت کے اندر پڑھنی ہیں۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ پورا دن تین تسبیح پڑھیں یا خاص عصر سے مغرب کے درمیان آپ نے ” درودِ ابراہیمئ " کی تین تسبیح پڑھنی ہیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

بس ” درودِ ابراہیمئ " پڑھنا ہے کیونکہ جمعہ کے دن جو سب سے بڑی عبادت ہے وہ عبادت درود شریف کی ہے۔ جمعہ کے دن درود شریف کی بہت زیادہ فضیلت آئی ہوئی ہے اور جو شخص جمعہ کے دن درودِ ابراہیمئ کی کثرت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو پھر بے حساب عطا فرماتے ہیں۔ دولت ہے ، پیسہ ہے ، اولاد ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے ہر چیز اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad