دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے خاص دن کی خاص تسبیح! صرف 3 جمعرات یہ تسبیح پڑھ لیں۔ اگر کروڑپتی فوراً ہونا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے خاص دن کی خاص تسبیح! صرف تین جمعرات یہ تسبیح پڑھ لیں۔ اگر فوراً کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں ، فوراً مالدار ہونا چاہتے ہیں ، فوراً پیسوں والا ہونا چاہتے ہیں ، فوراً چاہتے ہیں آپ کا اچھا روزگار لگ جائے ، فوراً چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرنے لگ پڑے ، فوراً چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دے ، فوراً چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی ہو جائے ، فوراً چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد نصیب فرما دے تو کم سے کم تین جمعرات پانچ تسبیح آپ نے یہ پڑھ لینی ہیں۔ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں جو جو جمعرات کو مانگا ہوگا ایک جمعرات سے دوسری جمعرات آپ کو ملتا جائے گا۔ ہزاروں حاجتیں ہیں پوری ہوں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کوشش کریں پورے دن میں پانچ تسبیح پڑھیں اگر پورے دن میں نہ ہو سکے تو کم سے کم آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان اس کو ضرور پڑھنا ہے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنۃ عرشہ ومداد کلماتہ

اس تسبیح کا اتنا پوزیٹیو ریسپانس ہے کہ جس نے بھی اس تسبیح کو پڑھا ہوگا اس کو فائدہ ہوا ہوگا۔ جس مقصد ، مراد کے لیے پڑھو وہ بھی پوری ہوتی ہے ، رزق و روزی میں بھی اضافہ ہوتا ہے یہ بہترین عمل ہے ضرور پڑھیے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad