محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Saari Zindagi Qadmon mein Hoga-Mufti Bilal Qadri

ہزاروں لوگوں کا آزمایا ہوا محبت کا پاورفل عمل! محبوب مٹھی میں ہوگا۔ ساری زندگی تابع رہے گا۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ہزاروں لوگوں کا آزمایا ہوا محبت کا پاورفل عمل! محبوب مٹھی میں ہوگا۔ ساری زندگی ‌تابع رہے گا۔  محبت کے حوالے سے جو لوگ پریشان ہیں۔ اس سال ان کو خوشیاں نصیب ہوں گی جو من پسند شادی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اللہ ان کی من پسند شادی جلد کروا دیں گے اور جو شادیوں کے اندر مسئلے ہیں اللہ تعالیٰ ان سے نکلنے کا راستہ بنانا دے گا۔ اللہ پاک سب کی مشکل کو آسان فرمائے گا تو یہ خاص دعا ہوتی ہے  ایک دفعہ آپ کو کسی کی دعا لگ گی نا تو نسلیں کامیاب ہوجاتی ہیں ایک دفعہ کسی کے منہ سے آپ کے لیے دعا نکل گی نا سجمھیں کہ آپ کے نصیب بدل جائیں گے۔ آپ کے ہر کام میں کامیابی حاصل ہوگی قدم بڑھاتے ہی کامیابی قدم چومے گی۔ مٹی میں ہاتھ ڈالتے ہیں وہ بھی سونا ہوجاتی ہے اور اس کا طریقہ کا ر یہ ہے کہ جب آپ کو کسی کی دعا لگے تو اس کا فائدہ ہو تو آپ دوسروں کو فائدہ دینا شروع کر دیں جتنا دوسروں کو فائدہ دیتے رہیں گئے آپ کی اپنی ذات مزید آگے چلی جائے گی تو ابھی آپ کے ساتھ ایک پیارا سا وظیفہ شیئر کرنے لگا ہوں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا اور اس کے بعد آپ نے 1100 مرتبہ ” ھو الرحمٰن الرحیم ” یہ پڑھنا ہے۔  21 دن لگاتار پڑھنا ہے روزانہ محبوب کی تصویر پر اس کے تصور پر دم کرنا ہے 21 دن کے اندر آپ کا محبوب آپ کے پاس واپس آجائے گا۔ چاہے وہ کسی  کے ساتھ بات کررہا ہے ان شاء اللہ وہ آپ کے پاس خود چل کے واپس آئے گا اور ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے اسی سال آپ کی اس کے ساتھ من پسند شادی بھی ہوگی۔ ایک اور وظیفہ بھی آپ کو بتاتا جاؤ ان شاء اللہ آپ کو اس سے بھی بہت فائدہ ہوگا تو وہ کون سا وظیفہ ہے آپ نے کیا کرنا ہے ظہر سے عصر کے درمیان بدھ سے شروع کرنا ہے اور 11 دن لگاتار کرنا ہے اور اول و آخر آپ نے 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے درمیان آپ نے صرف 171 مرتبہ آپ نے روزانہ یہ پڑھنا ہے ” اللھم یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں ابنِ فلاں علا حب فلاں بن فلاں ” یہ آپ نے اپنی جگہ پر بیٹھ کر ظہر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے پڑھ کر آپ نے اس کی تصویر پر دم کرنا ہے یا تصور میں دم کرنا ہے ان شاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad