ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj ky chand ko Dekh kar muhabbat ka wazifa kren-Mufti Bilal Qadri

ذی الحج کے چاند کو دیکھ کر جو یہ عمل کر لیتا ہے۔ اسکی محبت اللہ اسکے نصیب میں لکھ دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحج کے چاند کو دیکھ کر جو یہ عمل کر لیتا ہے۔ اللہ اس کی محبت اس کے نصیب میں ضرور لکھ دیتا ہے اور یہ موقع آپ کے پاس آنے لگا ہے کہ آج ذی الحج کا چاند ان شاء اللہ طلوع ہو جائے گا اور آپ نے اس کا احتمام کرنا ہے اور آپ نے اس میں فکر کرنی ہے کہ عید الاضحی کا چاند کب طلوع ہو رہا ہے اور اس کے بعد سے یہ جو دس راتیں دس دن ہیں افضل ترین راتیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان دس راتوں کی قسم اُٹھائی ہے اس کا مطلب ہے کہ اللہ کے نزدیک ان راتوں کی / ان دنوں کی بہت فضیلت و اہمیت ہے۔ محبت اور دولت کے وظائف جو چاند کو دیکھ کر کیے جاتے ہیں وہ ہنڈرڈ پرسنٹ قبول ہوتے ہیں۔ اگر اپنی محبت کو اپنے نصیب میں کروانا چاہتے ہیں چاہتے ہیں کہ اللہ اس کو آپ کے نصیب میں لکھ دے تو آج کے دن یہ وظیفہ ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ جس وقت آپ چاند کو دیکھیں پہلی ، دوسری ، تیسری کو چاند کو دیکھ کے عمل کرنا ہے اور کھلے آسمان کے نیچے آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ پہلی کو چاند نہیں نظر آرہا  دوسری کو دیکھ لیں ، دوسری کو نظر نہیں آرہا تیسری کو دیکھ لیں یعنی چاند کو دیکھ کر ہی آپ نے یہ عمل کرنا ہے اول و آخر آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر چاند کی دعا پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

یہ پڑھ کر آپ نے پھر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد وہیں چاند کو دیکھتے ہوے ہاتھ اُٹھانے ہیں اور دعا مانگنی ہے۔ ان شاء اللہ اس دعا میں جس جس کو بھی مانگیں گے اللہ اسی رات اس کو آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad