رزق کے وظائفوظائف

Subha surah quresh parho behisab dolat milegi-Mufti Bilal Qadri

سچا واقعہ۔ صبح ناشتے کے بجائے یہ سورت پڑھو۔ بےحساب دولت ملے گی ، ہر بیماری جَڑ سے ختم ہوگی۔ گھر میں برکت ہی برکت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

سچا واقعہ۔ صبح ناشتے کے بجائے یہ سورت پڑھو۔ بےحساب دولت ملے گی ، ہر بیماری جَڑ سے ختم ہوگی۔ گھر میں برکت ہی برکت ہوگی۔ ہم آپ کے ساتھ مختلف وظائف شیئر کرتے ہیں محبت کے حوالے سے بھی ہوتے ہیں ، دولت / حاجت / مُرادوں کے حوالے سے بھی ہوتے ہیں ، اولاد کے حوالے سے بھی ہوتے ہیں ، بیماریوں کے حوالے سے بھی ہوتے ہیں۔ گُزشتہ دنوں ایک بھائی تھے انہوں نے میرے ساتھ ایک چیز شیئر کی کہ مفتی صاحب مجھے ایک ایسی بیماری لگ گئی جو میرا پیچھا نہیں چھوڑ رہی تھی تو مجھے کسی نے کہا کہ آپ یہ ایک سورت ہے اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ کہتے ہیں کہ میں نے صبح ناشتے سے پہلے یہ سورت پڑھنا شروع کر دی۔ سورت پڑھنے کے بعد میں اپنا ناشتہ کرتا تھا اور چائے کے اوپر میں دم کر کے اُسے پیتا تھا۔ کہتے ہیں کہ ہوا یہ کہ وہ بیماری ایسے ختم ہوئی کہ پتہ بھی نہیں چلا اور جو میں کاروبار کر رہا تھا وہ اچانک سے ترقی کرنے لگ گیا۔ میں پہلے لاکھوں کماتا تھا تو اب کروڑوں کمانے لگ گیا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح ناشتہ کرنے سے پہلے آپ نے 21 مرتبہ ” سورۃ قریش ” پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے چائے کے اوپر دم کرنا ہے یا کسی بھی کھانے والی چیز پر دم کر کے اُسے کھانا یا پینا ہے۔ اس عمل کو کریں ان شاء اللہ ہر طرح کی بیماری سے شفاء ملے گی ، کاروبار میں ترقی ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad