
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن عصر تا مغرب اس درود شریف کی کثرت کیا کریں۔ دنوں میں امیر ، مالدار ، کروڑپتی بننے کے لیے جمعرات کا دن خاص دن ہوتا ہے۔ جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ ہفتے کے یہ تین دن بہت خاص ہوتے ہیں بدھ ، جمعرات ، جمعہ۔ تو یہ جو درود شریف ہے اس درود شریف کو آپ نے جمعرات کے دن عصر سے مغرب کھلا پڑھنا ہے بس پڑھتے ہی چلے جائیں کچھ بھی نہ کریں ، بات کلام نہ کریں باقی آپ کام کاج کے دوران بھی یہ عمل کر سکتے ہیں جو ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن عصر تا مغرب بس آپ یہ درود شریف پڑھو۔ کچھ بھی نہ کریں اور پھر اگلی جمعرات تک دیکھئے گا رب کی کتنی رحمتیں ، برکتیں ، نعمتیں آپ پر / آپ کے گھر پر / آپ کے کام پر / آپ کے رزق و روزی پر برستی ہیں۔ اس عمل کا سب سے ادنا درجہ یہ ہے کہ اس کی برکت سے آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسے میں ، کاروبار میں برکت ہوتی ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر پڑھیں عصر کے بعد آپ نے اول و آخڑ سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ درود شریف پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
میرے کہنے پر ایک بار پڑھ لیں ان شاء اللہ رزلٹ اپنی آنکھوں سے آپ خود دیکھیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا۔ اس کی کوئی مخصوص تعداد نہیں ہے جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا آپ کو میٹھا ملے گا بس جب مغرب کی اذانیں ہونے لگیں۔ پانچ سے سات منٹ پہلے درودِ ابراہیمئ سات مرتبہ پڑھ کر دعا کر لیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





