
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
وظیفہ کرتے ہی دولت آپ کے قدموں میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ابھی آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے اگر دولت چاہتے ہیں ، خوب مال چاہتے ہیں ، پیسہ چاہتے ہیں ، رزق چاہتے ہیں ، امیر ہونا چاہتے ہیں ، مالدار ہونا چاہتے ہیں ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں ، پیسہ ہی پیسہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اب آپ کے پاس بہترین ایک موقع ہے یہ وظیفہ میں آپ کو دینے لگا ہوں۔ اس وظیفے کو پڑھنے کا جو خاص ٹائم ہے وہ ٹائم فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا ہے کیونکہ اس میں تھوڑا زیادہ ٹائم ہوتا ہے تقریباً 40 45 مل منٹ جاتے ہیں آپ نے کوشش کرنی ہے کہ فجر کی سُنتیں پڑھ لیں اس کے بعد جائے نماز پر یا مسجد میں ہیں تو وہاں اپنی جگہ بیٹھے رہیں جہاں آپ نے سُنتیں ادا کی ہیں وہاں پر بیٹھے بیٹھے آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 101 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
101 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد پھر آپ نے فرض نماز کو ادا کرنی ہے اگر اس سے پہلے آپ کا یہ عمل ختم ہو جاتا ہے تو جب تک نماز شروع نہیں ہوتی آپ دعا کرتے رہیں۔ اس دعا میں جو جو مانگتے رہیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرماتا رہے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





