
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بےاولاد جوڑوں کیلئے خوشخبری! مبارک ہو جڑواں بیٹے ہوئے ہیں یہ الفاظ جلد سے جلد سُنیں!۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ الفاظ آپ جلد سے جلد اپنے کانوں سے سُنیں تو اس وظیفے پر عمل کر لیں اگر نہیں چاہتے ہیں تو پھر یہ وظیفہ بےشک نہ کریں۔ اگر آپ چاہتے ہیں اللہ آپ کو جڑوا بیٹے نیک صالح اور فرمانبردار عطا فرمائے ایسے جو کہ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوں۔ ایسے بیٹے ہوں جو نصیبوں والے ہوں زندگیوں والے ہوں اور ایسا حمل ہو کہ جو تُوڑ تک چڑھے اور اس میں کوئی بھی پریشانی نہ آئے تو پھر یہ وظیفہ لازمی کر لیں۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان چھوٹا سا عمل ہے اور یہ خاص کر ان خواتین کے لیے ہے جن کا حمل گر جاتا ہے۔ جیسے ہی آپ کا حمل ہو گیا آپ نے کرنا کیا ہے کہ پہلے چالیس دن تک آپ نے لگاتار یہ کام کرنے ہیں۔
کوئی ایک وقت مقرر کر لیں فجر کے بعد کا کر لیں ، عصر کے بعد کا کر لیں ، مغرب کے بعد کا کر لیں یا رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کر کریں۔ اس عمل کی طاقت سے دو کام ہوتے ہیں پہلا کام آپ کا جو حمل ہے وہ محفوظ رہے گا۔ نمبر دو کام ہے کہ آپ کو نصیبوں والی اولاد نصیب ہوگی ، اللہ تعالیٰ آپ کو جُڑوا بیٹے عطا فرمائے گا۔ جیسے ہی آپ کو حمل ہو جائے یا نہ بھی ہو تو آپ ایک منت مانگیں کہ اللہ تعالیٰ تو مجھے جُڑوا اولاد دے گا میں ایک کا نام محمد رکھوں گی ایک کا نام احمد رکھوں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھتے رہیں اور دائیاں ہاتھ اپنے پیٹ پر پیٹتے رہیں پڑھ لیا ہاتھ پر دم کریں اور اپنے پیٹ کے اوپر ایسے پھیر کے اللہ کے حضور دعا کریں اور مانگیں کہ اللہ اس حمل کو حفاظت سے رکھ اور اس میں مجھے نرینہ اولاد عطا فرمائیں ، جُڑوا اولاد عطا فرمائیں ، بیٹے نصیبوں والے ، زندگیوں والے عطا فرمائیں آمین۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





