
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بیٹا چاہیے؟ بیٹی چاہیے؟ جڑوا اولاد بیٹا چاہیے؟ یا جُڑوا بیٹیاں چاہیے؟ بس ان ناموں کی منت کے ساتھ یہ ایک آسان سا عمل کر لیں۔ ایسا اسمِ اعظم بتانے جا رہا ہوں کہ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے جو مانگو گے اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔ بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ اس اسمِ اعظم کی اتنی بڑی طاقت ہے کہ جب انسان یہ پڑھتا ہے تو اس کا اتنا ثواب ملتا ہے کہ فرشتے بھی اس اسمِ اعظم کا ثواب نہیں لکھ سکتے وہ اس اسمِ اعظم کو اسی طرح لکھ دیتے ہیں۔ اس کا ثواب اللہ رب العالمین ان شاء اللہ کل قیامت کے دن خود دیں گے تو اس اسمِ اعظم کی تسبیح کی اتنی بڑی طاقت ہے تو آپ کو چاہیے کہ ایک تسبیح فجر میں ، ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھ کے اللہ سے اولاد مانگیں۔ جس اولاد کی کمی ہے اگر آپ کو بیٹا چاہیے یا جڑوہ بیٹے چاہیے یا آپ کو بیٹی چاہیے بس ان ناموں کی منت کے ساتھ اس اسمِ اعظم کو پڑھیں۔ مانگنا کیا ہے کہ اے اللہ! جو تو مجھے اولاد دے گا میں اس کا نام محمد اور احمد رکھوں گی یہ منت مان سکتے ہیں / نامِ حَسن اور حُسین اس کی منت مان سکتے ہیں / نامِ محمد حَسن اور محمد حُسین اس کی منت مان سکتے ہیں بعض لوگ کہتے ہیں اگر بیٹی ہو تو بیٹی کے لئے سب سے بہترین نام فاطمہ ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان وظیفہ ہے جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ اسمِ اعظم پڑھیں۔
اس اسمِ اعظم کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ وضو بے وضو پڑھ سکتی ہیں بس فجر اور مغرب کے بعد نماز پڑھنی ہے پھر اس ایک تسبیح کو لازمی پڑھ لیں۔ اگر حمل نہیں ہے تو اس کو کم از کم 40 دن پڑھ لیں اگر حمل ہے تو اس کو کوشش کریں تین چار مہینے تک پڑھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





