دنوں کے وظائفوظائف

Sunday dua for money & hajat-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن اس خاص عمل کے صدقے دولت ، رزق ، گاڑی اور اولاد سب ملے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن اس خاص عمل کے صدقے دولت ، رزق ، گاڑی ، اولاد سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے اور یہ عمل آپ نے اتوار کے دن کرنا ہے۔ صرف پانچ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے آپ دولت مانگتے ہیں ، رزق مانگتے ہیں ، اولاد مانگتے ہیں ، پیسہ مانگتے ہیں ، کاروبار مانگتے ہیں ، اچھا روزگار مانگتے ہیں یعنی جو آپ اللہ تعالیٰ سے مانگ رہے ہیں اور چاہ رہے ہیں کہ جلد سے جلد آپ کو نصیب ہو جائے تو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار والے دن صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پانچ تسبیح آپ پورے دن میں اس وظیفے کی پڑھیں۔

یامفتح الابواب یامسبب الاسباب یرزق من ایشاء بغیر حساب

یہ وظیفہ پڑھیں ان شاء اللہ پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیجئے گا جو جو حاجت ، جو جو مراد ، جو جو خواہش ، جو جو منت آپ کے دل میں ہے / سینے میں ہے / زبان میں ہے اللہ تعالیٰ ایک ایک کو ان شاء اللہ پورا فرما دے گا۔ کم از کم تین اتوار اس عمل کو لازمی کر لیجیئے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad